اردو جملہ ڈیمو سائٹ

نبیل نے 'اردو جملہ (Joomla) سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 31, 2007

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,766
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    السلام علیکم،

    کچھ دنوں سے اردو جملہ کی ڈیمو سائٹ ڈاؤن تھی۔ میں نے یہ سائٹ دوبارہ سیٹ اپ کر دی ہے۔ اس کے نتیجے میں یوزرز سمیت پرانا تمام ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گیا ہے۔ بہرحال اب میں وقت ملنے پر اس سائٹ پر دوبارہ سے تجربات شروع کروں گا۔

    اردو جملہ ڈیمو سائٹ ملاحظہ کریں

    والسلام
     

اس صفحے کی تشہیر