نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

    فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشّاق ‘‘ ہوگئیں بزم کہ نئی رکن فاطمہ قدوسی آتے ہی محسن (محسنہ) ہوئی اور اسی عرصے میں مشاق کے منصب پر فائز ہوچلی ہیں۔ میری جانب سے مبارکباد اور دعائیں ، فاطمہ کے مراسلات کی رفتار شمشاد بھائی کےلیے لمحہِ فکریہ ہے کہ ہماری یہ چنی منی سی دوست کہیں ان سے اعزاز چھین نہ...
  2. مغزل

    ہماری چھاؤں چوری ہوگئی ہے ------------- علامہ بیدل حیدری

    غزل یہ ہم نے دھوپ جو اوڑھی ہوئی ہے ہماری چھاؤں چوری ہوگئی ہے چلو وہ خواب تو بننے لگا ہے چلو کچھ بات تو آگے بڑھی ہے ابھی نیچی ہے سطحِ دیدہِ‌تر ابھی دریا میں پانی کی کمی ہے یہ جس کشتی میں ہم بیٹھے ہوئے ہیں یہی تو ایک کشتی رہ گئی ہے ہم اپنی داستاں کیسے سمیٹیں ہماری داستاں بکھری...
  3. مغزل

    ایرر 500 کے نظام الاوقات

    ایرر 500 کے نظام الاوقات میرے بغور مشاہدے کے تحت ایرر 500 کے اوقات پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12:15 سے 12:22 اور کے درمیان ہیں۔ امید ہے اس طرف بھی توجہ ہوگئی ۔ شاید وقت کے کسی اسکرپٹ میں کوئی خرابی پیدا ہواگئی ہے ۔ ویسے یہ مسئلہ کئی اور ویب سائٹ پر بھی پیش آتا ہے ۔ ممکن ہے اس میں...
  4. مغزل

    انواع اقسام کے متحرک ٹون

  5. مغزل

    سونے ، چاندی اور ہیروں سے مزین موٹر سائیکل

    سونے ، چاندی اور ہیروں سے مزین موٹر سائیکل لیجیے ایک عدد موٹر سائیکل بھی ملاحظہ کیجے : دیکھ لیجیے یہی ’’ اسلام ‘‘ رہ گیا ہے ۔ کہ امت بھوکوں مرے اور ان کے اللے تللے پورے ہوں ۔ موٹر سائیکل کے مالک ’’ شہزادہ ولید ‘‘ بتائے جاتے ہیں اور اس موٹر سائیکل کی مالیت 4.8 ملین ڈالر بتائی گئی ہے ۔ خبر...
  6. مغزل

    سردار جی رے سردار جی

    آپ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ یہ مغل کو کیا ہو ا ’’ سردار جی رے سردار جی ‘‘ کی رٹ لگا نا شروع کردی ۔ خیر رات ثروت حسین کے ایک شعر پر میرے شاعر دوست ’’ دلیر سنگھ ‘‘ نے ایک لطیفہ سنا یا، پیش ہے : پولیس کو فون پرا طلاع ملی کہ ’’ ٹیکسلا ‘‘ ریلوے اسٹیشن پر سو سے زائد سکھ ریل گاڑی سے کٹ مرے ہیں...
  7. مغزل

    اسامہ بن لادن اور حامد میر

    اسامہ بن لادن اور حامد میر اک ساتھ یہ وہ وقت تھا جب امریکہ طالبان کی پرورش کر رہا تھا۔
  8. مغزل

    حیرت انگیز تصاویر

    حیرت انگیز تصاویر
  9. مغزل

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    اگرچہ اردو کے صاحبِ طرز شاعر عرفان صدیقی کے انتقال کو چار سال سے زیادہ عرصہ ہونے کو آیا ہے، لیکن اب تک ناقدین نے اس پر توجہ نہیں کی اوراب تک چند تاثراتی مضامین کے علاوہ ان پر زیادہ لکھا نہیں گیا۔ غالباً اس کی وجہ عرفان صدیقی کی افتادِ طبع بھی تھی کیونکہ وہ کسی بھی ادبی گروہ میں شامل نہیں رہے۔ ان...
  10. مغزل

    منفرد شاعرعرفان صدیقی پر کتاب کا اجرا ---------- رضوان احمد

    منفرد شاعرعرفان صدیقی پر کتاب کا اجرا (رپورٹ :رضوان احمد )، پٹنہ عرفان صدیقی شمعِ تنہا کی طرح، صبح کے تارے جیسے شہر میں ایک ہی دو ہوں گے ہمارے جیسے اگرچہ اردو کے صاحبِ طرز شاعر عرفان صدیقی کے انتقال کو چار سال سے زیادہ عرصہ ہونے کو آیا ہے، لیکن اب تک ناقدین نے اس پر توجہ نہیں...
  11. مغزل

    واہ بھئی واہ

    ہمارا بلاگ خود بخود واپس آگیا ۔ مگر ڈیٹا کہاں گیا ۔؟؟ ربط ملاحظہ کیجیے
  12. مغزل

    تعارف خوش نویس، خوش قلم ، خوش گفتار، خوش کن شخصیت ’’ مہر رشید ‘‘ کو محفل میں خوش آمدید

    خوش نویس، خوش قلم ، خوش گفتار، خوش کن شخصیت ’’ مہر رشید ‘‘ کو محفل میں خوش آمدید جناب سے التماس ہے کہ مکمل مفصّل تعارف پیش فرمائیں ، ہمیں امید ہے کہ آپ کی یہاں آمد رسم الخط ، فونٹ سازی اور علمِ خوش خطی کے پیاسوں کیلیے تسکین کا سبب ہوگی ۔ جناب ادریس آزاد صاحب کا شکریہ کہ جناب کو یہاں...
  13. مغزل

    مشاعرہ برائے امن کی مختصر روداد

    مشاعرہ برائے امن کی مختصر روداد (پ ر) اس دورِ پر آشوب میں جہاں ہم سانس لیتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں ، ہرطرف عجیب خوف اور گھٹن سی طاری ہے ،منافرت کا بازار گرم ہے ، ضرورت اس امرکی ہے شہر میں امن ، بھائی چارے اور یگانگت کو فروغ دیا جائے اس سلسلہ میں ادبی سرگرمیاں خصوصاً مشاعرے فعال کردار ادا...
  14. مغزل

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل) قوائد: تحقیر و تذلیل سے گریز ہررکن نئی شخصیت کا نام ( شخصیت : کے آگے لکھ ) دے گا اور آنے والا رکن اس پر ایک سطر یا جملہ میں ’’ خاکہ کشی ‘‘ کرے گا۔ ( خاکہ : آپ کا جملہ ) مثلا : شخصیت : --غالب خاکہ : چچا لیجیے...
  15. مغزل

    لفظ کو پھول بنانا تو کرشمہ ہے فراز

    لفظ کو پھول بنانا تو کرشمہ ہے فراز احمدفراز کی زندگی اورشاعری کے مختلف پہلووں پر مبنی ایک خصوصی دستاویزی فلم (دورانیہ : 1 گھنٹہ 30 منٹ) خیال سے حقیقت ، تحریر: امجد شیخ احمد فراز اس دُنیا سے چلے گئے، یہ خبر سُن کر طبعیت پر ایسی اُداسی طاری ہوئی کہ بیان سے باہر ہے۔ اسی شام کو کچھ تصاویر...
  16. مغزل

    تعارف جناب عارف عزیز کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    اردو دوستوں کی محفل میں ایک اور روشن ستارے کا نزول جناب عارف عزیز کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید آپ سے التماس ہے کہ اپنا مفصل تعارف پیش کیجیے ۔ عاقبت نا اندیش: م۔م۔مغل
  17. مغزل

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    غزل ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے زمیں پہ آسماں لکھتے ہوئے گزر جائے عجیب بھید ہے کھلتا نہیں‌کسی صورت کبھی تو رازداں ، لکھتے ہوئے گزر جائے اس ایک لفظ کی مدّ ت سے ہے تلاش مجھے جو مجھ کو رائیگاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے تلاش ہو کسی عنوان کی مگر کوئی میانِ داستاں ، لکھتے ہوئے...
  18. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    شخصی ہائیکو - (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت) ”انمول“ ( عائشہ انمول ) میٹھے میٹھے بول شعر بھی اچھے کہتی ہیں نام بھی ہے” انمول“ ”محمد احمد“ ( سکونت کراچی) ”احمد “ نثر نگار سچ مُچ ایک چھپا رُستم یعنی ہے فنکار ”فیض عالم بابر“ ( کراچی، فیس بک) ”بابر“ان کا نام شاعر اور...
  19. مغزل

    غزل نما خرافات --- اصلاح کے جراحت خانے -- کی نذر

    آداب۔۔۔۔ رات کچھ خرافات لوحِ قرطاس پر اتر آئیں سوچا ۔ اصلاح کروا لوں۔ ( واضح رہے کہ محض مشق ہے ۔۔ ) ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے زمیں پہ آسماں لکھتے ہوئے گزر جائے عجیب بھید ہے کھلتا نہیں‌کسی صورت کبھی تو رازداں ، لکھتے ہوئے گزر جائے اس ایک لفظ کی مدّ ت سے ہے تلاش مجھے جو مجھ...
Top