نتائج تلاش

  1. مغزل

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے کچھ دن قبل ہمارے گھر کے قریب ایک تیزرفتار گاڑی پھلسن کی وجہ سے پیپلز کالونی کے قریب ایک نالے میں گرگئی ، تین بچے معمولی زخمی ہوئے ، ہم اس موقع پر موجود تھے سو تصاویر حاضر ہیں ۔
  2. مغزل

    ویب ٹیمپلیٹ #3

    اردو ویب سانچہ نمبر : م 3 لیجیے دوستو ایک اور سانچہ پیش کرتا ہوں امید ہے پسند آئے گا۔ والسلام لازمہ ساتھ ہی منسلک ہے ۔ا
  3. مغزل

    دل بہت ہے اداس ---------(گیت) بہزاد لکھنوی

    معروف بزرگ شاعر ’’ بہزاد لکھنوی ‘‘ کا ایک گیت دل بہت ہے اُداس چلو پریم نگر کو ہو آ ئیں وہاں اپنا جیون کھو آئِیں وہاں رہتا ہے بہزاد حزیں برباد وفا مخلص بے کیں اس سے کچھ سن کر رو آئیں چلو پریم نگر کو ہو آئیں ایک ترا بہزاد ہے مضطر دل میں ہے اس کے تیر ا نشتر اور پھٹا...
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24) کے ساتھ حاضر ہوں ۔ یعنی یہ اعزاز میرے ہاتھ لگا ۔ اور یوں بھی یہ میری آج کا پہلا مراسلہ ہے ۔ سو سب دوستوں کو ’’ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ‘‘
  5. مغزل

    ویب ٹیمپلیٹ #2

    لیجیے جناب ہم نے ایک سانچہ بنایا ہے ، اچھا لگے تو حوصلہ افزائی کیجیے گا۔ فائل بھی منسلک ہے اور تصویری نمونہ بھی۔
  6. مغزل

    لیاقت علی عاصم کچھ دیکھنا محال اسے دیکھ کر ہوا --------- لیاقت علی عاصم

    غزل کچھ دیکھنا محال اسے دیکھ کر ہوا میں آئنہ مثال اسے دیکھ کر ہوا سب دیکھتے رہے مجھے محفل میں رشک سے میرا عجیب حال اسے دیکھ کر ہوا پھر چاہتی ہے شب کہ کوئی وصل ہوطلوع یہ سلسلہ بحال اسے دیکھ کر ہوا شاید تمام عمر کی خوشیاں سمیٹ لے وہ دکھ جو اب کے سال اسے دیکھ کر ہوا جیسے کوئی...
  7. مغزل

    کیا کہیں یاد آنا ہو جس کوجہاں یاد آتا نہیں -------- سید انور جاوید ہاشمی

    غزل کیا کہیں یاد آنا ہو جس کوجہاں یاد آتا نہیں یوںبھی ہوتا ہے کچھ کچھ یہاں مہرباں یاد آتا نہیں رہ گزر ، چوکھٹیں ، بام و در ، کھڑکیاں یاد آتا نہیں زندگی کیا ہوئے جن سے روشن رہی کہکشاں یاد آتا نہیں کھوگئے سب مکیں زلزلے نے اُلٹ دیں وہ آبادیاں راستو! کچھ کہو تھے جو آباد یاں یاد آتا نہیں...
  8. مغزل

    یہ شہر، شہرِ غزالانِ خوش نظر بھی ہے -------------- سید انور جاوید ہاشمی

    غزل یہ شہر، شہرِ غزالانِ خوش نظر بھی ہے نئی کراچی غریبوں کا مستقر بھی ہے یہ وقت، دھوپ، خزاں و بہار، رات و دن یقین کیجئے سحر بعد دوپہر بھی ہے متاعِ عشق کی بابت بتائیں کیا تم کو بیان و حرف میں الجھا ابھی ہنر بھی ہے نہیں وہ شخص سرِ آئِنہ نہیں آتا حقیقتوں سے تصادُم کا اُس کو ڈر بھی...
  9. مغزل

    محفل کے رکن شین زاد، احمد فراز صاحب کے ہمراہ

    شین زاد کی تصویر محفل کے رکن شین زاد، احمد فراز صاحب (جنہیں مرحوم کہتے ہوئے دل دکھتا ہے ) کے ہمراہ
  10. مغزل

    نوید صادق صاحب کی تصویر

    نوید صادق صاحب کی تصویر دائیں سے بائیں ۔۔ محترمی نوید صادق، خورشید رضوی اور امجد اسلام امجد کے ہمراہ
  11. مغزل

    سید انور جاوید ہاشمی صاحب کی تصویر

    سید انور جاوید ہاشمی صاحب المعروف ’’بابا گیسو دراز ‘‘ کی تصویر
  12. مغزل

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    اور پھر اس کے تعاقب میں ہوئی عمر تمام ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی (توقیر تقی) کچھ تصاویر دوستوں کی فرمائش پر (جہاں کہیں سے ملی ہیں لگا رہا ہوں بے ترتیبی سے)
  13. مغزل

    دوماہی طرحی ارکانیہ مشاعرہ

    گزشتہ روز مجھے ایک مشاعرے میں شرکت کا دعوت نا مہ ملا ۔۔ بہر کیف میں اپنے ایک دوست کے ہمراہ وہاں پہنچا تو وہاں کوئی تیس شعراءموجود تھے جن میں زیادہ تعداد بزرگ شعرا ءکی تھی بہرکیف نشست کے اختتام پر معلوم ہوا کہ یہ ارکانیہ طرحی مشاعرہ ہے اور ہردوسرے ماہ پابندی سے برپا کیا جاتا ہے اس میں طرح کے طور...
  14. مغزل

    عمار ابنِ ضیاء،اشرف جہانگیر، محمد امین قریشی ، لیاقت علی عاصم کی تصاویر

    عمار ابنِ ضیاء، اشرف جہانگیر، محمد امین قریشی ، لیاقت علی عاصم کی تصاویر لیجیے عمار ابنِ ضیاء اور اشرف جہانگیر کی تصویر۔۔ جب ہم بلوچ کالونی کے قریب ایک چائے خانے میں ملے تھے ۔ (ہلکی ہلکی داڑھی میں عمار اور ۔۔ دوسرے مولینٰا اشرف جہانگیر) اور یہ تصویر آج دوپہر 2 بجے کی ہے جب ہم...
  15. مغزل

    امیدِ عاقبتِ کار کے برابر ہے ---------------- ظفر اقبال

    غزل امیدِ عاقبتِ کار کے برابر ہے یہ اک درخت کہ دیوار کے برابر ہے زیادہ دور نہیں امن و جنگ آپس میں یہ فاصلہ تری تلوار کے برابر ہے تجھے خبر نہیں یہ ایک بار کا انکار ہزار بار کے اقرار کے برابر ہے کھلی ہے اور کوئی گاہک ادھر نہیں آتا دکانِ خواب کہ بازار کے برابر ہے ہو اس کے بعد...
  16. مغزل

    وسوسے جب بھی مرے د ل کو ڈرانے لگ جائیں ---------- اختر عبدالرزاق

    غزل وسوسے جب بھی مرے د ل کو ڈرانے لگ جائیں میری آنکھیں مجھے پھر خوا ب دکھانے لگ جائیں اک ترے درد کی دولت ہی بہت ہے مجھ کو میں نے کب چاہا مرے ہاتھ خزانے لگ جائیں قصؑہِ درد سنا تم نے بہ اندازِ دگر ورنہ پتھر جوسنیں اشک بہانے لگ جائیں اپنے گھر میں رہو تم ہم چلے صحرا کی طرف تم بھی...
  17. مغزل

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا (مفتوح کی وضاحت آگے چل کر ہوگی ) شام ۵ بجے کے قریب لوحِ برقیات پر دستک ہوئی ، ہم نے ناب گھما کر رابطہ استوار کیا تو دوسری جناب ” فاتح الدین بشیر “ تھے ، دعا سلام کے بعد معلوم ہو ا کہ جناب شہرِ خرابی ( کراچی) میں سکونت پزیر ہوچکے ہیں پہلے تو خبر...
  18. مغزل

    کوئی بھی اختیار اچھا برا چلنے نہیں دیتا ------------- ظفر اقبال

    غزل کوئی بھی اختیار اچھا برا چلنے نہیں دیتا وہ سب کچھ کررہا ہے اور پتاچلنے نہیں دیتا اندھیرا بھی ہے ، پتوں پر پسینہ بھی، مگر اس نے سحر روکی ہوئی ہے اور ہوا چلنے نہیں دیتا کبھی اٹھوا رہا ہے سارا سودا ہی دکانوں سے کبھی بازار میں سکّہ مرا چلنے نہیں دیتا وہاں درپیش ہے سارے سمندر کا...
  19. مغزل

    گم ہوتے گٕے آپ ہی امکان ہمارے -------- ظفر اقبال

    غزل گم ہوتے گئے آپ ہی امکان ہمارے مشکل ہوئے جو کام تھے آسان ہمارے بکھرے ہو کہاں اے خس و خاشاک ِ تمنا غائب ہو کدھر اے سروسامان ہمارے دریاؤں سے اب سوکھتا ہی جائے گا پانی اور پھیلتے جائیں گے بیابان ہمارے ہوگا نہیں موجود تواضح کے لیے کچھ رک جائیں گے اب آپ ہی مہمان ہمارے بازار ہیں اب ان کی...
  20. مغزل

    آہستہ آہستہ -------- کتنے آہستہ آہستہ

    امیر مینائی کا کلام سركتي جائے ہے رُخ سے نقاب آہستہ آہستہ نكلتا آرہا ہے آفتاب آہستہ آہستہ جواں ہونے لگے جب وہ تو ہم سے كرليا پردہ حيا یکلخت آئي اور شباب آہستہ آہستہ شب فرقت كا جاگا ہوں فرشتو اب تو سونے دو كبھي فرصت ميں كرلينا حساب آہستہ آہستہ سوال وصل پر اُن كو عدو كا خوف...
Top