الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24) کے ساتھ حاضر ہوں ۔
یعنی یہ اعزاز میرے ہاتھ لگا ۔ اور یوں بھی یہ میری آج کا پہلا مراسلہ ہے ۔
سو سب دوستوں کو ’’ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ‘‘
 

وجی

لائبریرین
پر یہ تو کوئی بھی شروع کرسکتا ہے اس میں کوئی عجلت کی بات نہیں ہے
اب اس دھاگے کو چاچو کے حوالے کریں
 

وجی

لائبریرین
رہنے دیں‌انسے کہاں بجے کا کچھ
چاچو تو لگتا ہے خوب سیر ہوکر آئیں ہیں
اور میں کھانے میں ہر وقت حلوہ پسند نہیں کرتا سارہ بی بی وہ لگ بات ہے کہ میٹھا بہت پسند کرتا ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top