مجھے ہر اچھے موقع پر تصویر بنانا یاد نہیں رہتی ہاں انورمسعود صاحب کے ساتھ ایک تصویر ہے وہ شاہد کہی پڑی ہو
شکریہ شاہ جی ، الف عین, خرم شہزاد خرم, زینب, شمشاد, فاتح, محمداحمد صاحبان کا بھی بہت بہت شکریہ۔ والسلام
ایک حسرت ہی رہی کہ احمد فراز صاحب سے ملاقات ہو، ان کی وفات کے 2 برس بعد مجھے اُن کی شاعری پڑھنے کا اتفاق ہوا ، انکی زندگی میں میری اتنی عمر نہیں تھی کہ مجھے پتہ ہو شعر کسے کہتے ہیں، اللہ تعالیٰ فراز صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دے، ان کی بخشش فرمائے۔ احمد فراز صاحب میرے دل میں رہتے تھے، ہیں اور رہیں گے۔