ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

مغزل

محفلین
اور پھر اس کے تعاقب میں ہوئی عمر تمام
ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی

(توقیر تقی)

کچھ تصاویر دوستوں کی فرمائش پر
(جہاں کہیں سے ملی ہیں لگا رہا ہوں بے ترتیبی سے)

0710.jpg
 

مغزل

محفلین
0810.jpg
یہ ان دنوں کی با ت ہے جب ہم ایک ہسپتال میں میل نرس کے فرائض انجام دیتے تھے ( عباسی ہسپتال میں)​
 

مغزل

محفلین
kangan10.jpg
جب ہم خود کو شاعر سمجھنے کے دماغی مرض میں گرفتار تھے ، اللہ اللہ کرکے دماغ کا یہ خلل دور ہوا ۔۔۔۔:)
 

مغزل

محفلین
جی ہاں شامل جب نہ سوئے تو دکھا دیجے گا ۔ خود ہی سو جائے گا۔
تنگ کرے تب بھی کہیے گا ۔ ’’ چپ ۔۔ ورنہ وہ تصویر دکھا دوں گا ‘‘

:rollingonthefloor:
 

ابوشامل

محفلین
جی ہاں شامل جب نہ سوئے تو دکھا دیجے گا ۔ خود ہی سو جائے گا۔
تنگ کرے تب بھی کہیے گا ۔ ’’ چپ ۔۔ ورنہ وہ تصویر دکھا دوں گا ‘‘

:rollingonthefloor:
ارے یہی کام تو نہیں کرانا اس سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کمپیوٹر سے تھوڑا دور رکھتا ہوں اسے۔۔ ذرا سا قریب آتا ہے تو پھر مجھے کرسی سے اتار کر خود بیٹھ جاتا ہے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
واہ واہ واہ کیا بات ہے چلو ملاقات کی کچھ تو حسرت پوری ہوئی آدھی ملاقات تو ہوگی جناب مغل صاحب سے کیابات ہے فون پر بات بھی ہو گی تصویری ملاقات بھی ہوگی اب بس رو برو ملاقات باقی ہے بہت شکریہ مغل صاحب آپ تو ہیرو لگ رہے ہیں کہی کہی شاعر اور ادیب بھی لگ رہے ہیں لیکن ایک تصویر مجھے اچھی نہیں لگی جس میں آپ سگریٹ پی رہے ہیں
 

مغزل

محفلین
mughal10.jpg


ایک اور تصویر جو ایک دوست نے ای میل کی ہے : جب ہمیں کراچی کے دس نوجوان شعراء میں دوسرا ایوارڈ ملا تھا نومبر 2007​
 
Top