ویب ٹیمپلیٹ #3

مغزل

محفلین
اردو ویب سانچہ نمبر : م 3

لیجیے دوستو ایک اور سانچہ پیش کرتا ہوں امید ہے پسند آئے گا۔ والسلام

urdu-310.jpg


لازمہ ساتھ ہی منسلک ہے ۔ا​
 

Attachments

  • mughal-3.zip
    47.7 KB · مناظر: 33

نبیل

تکنیکی معاون
واہ واہ محمود، آپ نے تو کمال کر دیا۔۔۔
میں نے آپ کے ویب سانچوں کی پیشکش والے پیغامات الگ تھریڈز میں منتقل کر دیے ہیں۔ آئندہ آپ اس طرح کی پیشکش کے لیے اردو سوفٹویر ریلیز فورم میں علیحدہ تھریڈ شروع کر دیا کریں تاکہ یہ صفحہ اول پر بھی نمایاں ہو جائے۔ اور میری گزارش ہے کہ سکرین شاٹ کا سائز 640x480 تک رکھیں تاکہ یہ پیج سے باہر نہ نکلے۔

اب اتنے اردو ویب سانچے اکٹھے ہو گئے ہیں، میں تو سوچ رہا ہوں کہ ان کو علیحدہ سے شوکیس کرنے کا بندوبست کیا جائے۔ :rolleyes:
 

مغزل

محفلین
بہت بہت شکریہ نبیل بھائی ، حوصلہ افزائی ہے آپ کی ورنہ میں کس قابل ، انشا اللہ آئندہ نئی لڑی سے شروع کروں گا۔
 

الف نظامی

لائبریرین
بہت اعلےٰ ۔ بہت عمدہ!!!
روش روش پہ صف بہ صف کھلے ہیں پُھول ہر طرف
شجر شجر ہے زر بکف ، کلی کلی بہار ہے
(سید نصیر الدین نصیر)
 

مغزل

محفلین
بہت بہت شکریہ نظامی بھیا ،
دیگر محترم دوستوں‌ بشمول AHsadiqi, duffer, ابن سعید, الف عین, خرم شہزاد خرم, زیک, سعود الحسن, سعود بن سعید, شمشاد, طمیم, عندلیب, فاتح, ماوراء, محمد عویدص, محمد وارث, وجی, کے ایم عزیزی صاحبان کا بھی بے حد شکریہ ، حوصلہ افزائی کیلیے ،
والسلام
عاقبت نا اندیش
م۔م۔مغل
 
Top