کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

مغزل

محفلین
کچھ تصاویر میرے کیمرے سے
p2070519.jpg

کچھ دن قبل ہمارے گھر کے قریب ایک تیزرفتار گاڑی پھلسن کی وجہ سے پیپلز کالونی کے قریب ایک نالے میں گرگئی ،
تین بچے معمولی زخمی ہوئے ، ہم اس موقع پر موجود تھے سو تصاویر حاضر ہیں ۔​
 

مغزل

محفلین
کراچی شہر میں ڈبل سواری پر پابندی ہے ۔ لیکن یہ دیکھیے : ’’ دہ نہ شد چار شد ‘‘
یہ تصویر ۔۔۔۔ عمار، فہد، فہیم اور شعیب بھائی سے ملاقات پر جاتے ہوئے شاہراہ فیصل پر لی گئی ہے ۔
p2210554.jpg
 

زینب

محفلین
مغل بھائی اپ کے کیمرے کی لینس پے جو پلاسٹک لگا ہوا ہے اسے اتار دیں۔۔۔۔۔۔۔۔اسی سے تصاویر دھندلی اتی ہیں
 

مغزل

محفلین
پریس کلب سے سامنے ایک سوزوکی سوار نے رکشے کو ٹکر مار کر الٹ دیا ۔۔ خوش قسمتی سے رکشے میں سوار خاتون محفوظ رہی ،
تصویر میں رکشے کو سیدھا کیا جارہا ہے ۔

pa180447.jpg
 

مغزل

محفلین
مغل بھائی اپ کے کیمرے کی لینس پے جو پلاسٹک لگا ہوا ہے اسے اتار دیں۔۔۔۔۔۔۔۔اسی سے تصاویر دھندلی اتی ہیں

ہاہاہ ہا ہ۔۔ بہنا ، دو تصاویر بارش کے دوران لی گئی ہیں ۔ اور موٹر سائیکل والی تصویر 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہوئی گاڑی سے لی گئی ہے ۔:rollingonthefloor:
 

مغزل

محفلین
مذکورہ کام ، ہمارے دوست فرتاش کی بہن نے انجام دیا ہے ۔ اس مقابلے میں انہیں اول انعام ملا تھا۔

p3250112.jpg
 

مغزل

محفلین
کلفٹن کے قریب ٹریفک پولیس کے اہلکار جوڑ توڑ میں مصروف ہیں۔ ایک مٹھی میں پیسے بھی ہیں۔
( جب ہم فاتح صاحب سے ملنے کو گئے تھے ۔۔۔ )

p3070010.jpg
 

مغزل

محفلین
حال ہی میں انتقال کرجانے والے معروف بزرگ شاعر ’’ شبنم رومانی ‘‘ کی ایک یادگار تصویر،
قونصل خانہ جاپان میں ہائیکو مشاعرے کے دوران ۔۔۔ پشت پر معروف شاعرہ ڈاکٹر فاطمہ حسن

p3150110.jpg
 

مغزل

محفلین
ہماری معروف ’’ بلیلہ ‘‘ غسلِ آفتابی کے دوران ’’‌لشکارے ‘‘ مارتے ہوئے
( زینو بٹیا کے لیے خاص طور پر تصویر)

p9240410.jpg
 

زینب

محفلین
ہاہاہا واہ جی کیا لشکارے مار رہی ہے۔۔۔ویسے یہ "پریس"کیا لوگوں‌کو چکمہ دینے کے لیے لکھوا رکھا ہے
 
Top