نتائج تلاش

  1. مغزل

    حسین تجھ پہ کہیں کیا سلام ، ہم جیسے ----------- حسین ابنِ‌حیدر سلام علیکم

    حسین ابنِ‌حیدر سلام علیکم شہ کو نظر پڑا علی اکبر کا راہوار چلائے اے ’’عقاب‘‘ کدھر ہے ترا سوار ؟ (انیس) وقتِ ذبح حسین سر پر کھڑے تھے بوتراب زیرِ خنجر چاند تھا، بالائے خنجر آفتاب (انیس) حسین تجھ پہ کہیں کیا سلام ، ہم جیسے کہ تو عظیم ہے ، بے ننگ و نام ہم جیسے (فراز) حسین رضی...
  2. مغزل

    لیاقت علی عاصم کوئی دھوپ دوپہر کی، کوئی شام کی اُداسی ------------- لیا قت علی عاصم

    لیاقت علی عاصم کی ایک غزل پھرے دشت دشت شاید در و بام کی اُداسی مرے بعد کیا کرے گی مرے نام کی اُداسی مرے ہم سفر تھے کیا کیا، میں کسی کو اب کہوں کیا کوئی دھوپ دوپہر کی، کوئی شام کی اُداسی کہیں اور کا ستارہ مری آنکھ پر اُتارا مجھے آسماں نے دی ہے بڑے کام کی اُداسی مجھے یاد آرہی ہے وہ...
  3. مغزل

    کتوں‌کی آوازوں میں‌ سالِ نو کی آہٹ جاگتی ہے ----------- سیّد انور جاوید ہاشمی

    ترقی پزیر پسماندہ اقوامِ عالم کے نمائندہ افراد کی جانب سے سالِ نو کی مبارکباد ان لوگوں‌کے لیے جنہیں حکومت ، دولت میراث میں‌اور سیاست نسل در نسل برائے استحصالِ‌عامہ ملتی ہے۔ ہیپی نیو ٹیئرز مجھے معلوم ہے نیویارک، لندن ، ماسکو، پیرس کی اور میونخ یا اٹلی کی گلیوں میں بہت ہنگامہ آرائی...
  4. مغزل

    میں کہے جاتا ہوں ہاں ہے کوئی سنتا ہی نہیں ------------ عباس رضوی

    غزل ہر طرف شورِ فغا ں ہے کوئی سنتا ہی نہیں قافلہ ہے کہ رواں ہے کوئی سنتا ہی نہیں اک صدا پوچھتی رہتی ہے کوئی زندہ ہے ؟ میں کہے جاتا ہوں ہاں ہے کوئی سنتا ہی نہیں میں جو چپ تھا ، ہمہ تن گوش تھی بستی ساری اب مرے منھ میں زباں ہے کوئی سنتا ہی نہیں ایک ہنگامہ کہ اس دل میں بپا رہتا تھا...
  5. مغزل

    سورج کہاں اٹھانے لگا روشنی کا دکھ ----------------- تازہ غزل

    غزل سورج کہاں اٹھانے لگا، روشنی کا دکھ ؟ شاید چراغ بانٹ لے اس تیرگی کا دکھ سنبھلے نہیں سنبھلتا ہے بے مائیگی کا دکھ کہیے تو کس سے جاکے بھلا زندگی کا دکھ اندر ہی کوئی شور ، نہ باہر کوئی صدا دیوار ہی سے بانٹیے ہمسائیگی کا دکھ بہتر ہے اس سے موت ہی آئے خوشی خوشی یہ دکھ بھی کوئی...
  6. مغزل

    ہمارا ربط نہیں رہ سکا ہمارے ساتھ -------------- نوید صادق

    غزل یہ روشنی کا جو ہے سلسلہ ہمارے ساتھ تو چل رہا ہے کوئی آئینہ ہمارے ساتھ یہ ہاتھ یونہی تکلف میں اٹھ گئے ورنہ جو ہوتا آیاہے ، ہوگا سدا ہمارے ساتھ کسی میں کوئی ادا تھی کسی میں کوئی ہنر پہ کون چار قدم چل سکا ہمارے ساتھ مگر یہ بات ، کسی اور سے نہیں ‌کہنا ہمارا ربط نہیں رہ سکا...
  7. مغزل

    فراز گیسوئے یار و حرف وحکایت کے رات دن ----------- احمد فراز

    غزل روئے نگار و چشمِ غزالاں کے تذکرے گیسوئے یار و حرف وحکایت کے رات دن وہ صبح و شام، دربدری ہم سنوں کے ساتھ آوارگی میں سیر و سیاحت کے رات دن رسوائیوں کی بات تھی، رسوائیاں ہوئیں رسوائیوں کی عمر میں شہرت کے رات دن ہر آرزو نے جامہِ حسرت پہن لیا پھر ہم تھے اور گوشہِ عزلت کے رات دن...
  8. مغزل

    ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ

    ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ محترم قارئین ! آداب وسلام مسنون ! مجھے ایکسپریس کی اعزازی کاپی ایک اخبار فروش سے ملتی ہے۔ آج جناب کہنے لگے میاں تمھارے لیے ایک خاص خبر ہے۔۔ پڑھ کر مجھے بتانا کیسی خبر ہے۔۔۔ یہ کہہ کر انہوں نے مسکراتے ہوئے مجھے ایک اخبار مزید تھمادیا۔۔ خیر یہ قصہ تو الگ ویسے کیا آپ...
  9. مغزل

    ’’ صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے ‘‘

    ‘‘ صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے ‘‘ محترم احباب ، آداب و سلامِ مسنون محفلِ اردو ایک مکمل فروغِ اردو کی ویب سائٹ ہے جہاں احباب کے ذوق ِطبع کی رعایت سے لڑیاں موجود ہیں جہاں احباب اسالیبِ فنون لطیفہ کے پھول پروتے ہیں جبکہ شعر و شاعری خاصی حد تک محفل پر اغلب ہے جہاں مجھ ایسا جاہل علم کی...
  10. مغزل

    ششماہی خرمن ( برائے دسمبر یا جون) کا اجراء

    بیک وقت تین زبانوں میں شائع ہونے والا بین الاقوامی ادبی کتابی سلسلہ ششماہی خرمن کا شمارہ برائے دسمبر ۸۰۰۲ تا جون ۹۰۰۲ شائع ہوگیا ہے آج ہی طلب فرمائیں نظم سرائے،255/E.B ، بورے والا۔)پاکستان ( 61010 برائے برقی مکتوب: abu_asees55@yahoo.com ہاتف : 0300-6994428 تقسیم کار: اثبات پبلی کیشنز،...
  11. مغزل

    کوئی نغمہ بنو چاندنی نے کہا --------------- عرفان ستّار

    غزل کوئی نغمہ بنو چاندنی نے کہا ، چاندنی کیلیے ایک تازہ غزل کوئی تازہ غزل، پھر کسی نے کہا ، پھرکسی کیلیے ایک تازہ غزل زخمِ فرقت کو پلکوں سے سیتے ہوئے ، سانس لینے کی عادت میں‌جیتے ہوئے اب بھی زندہ تم ، زندگی نے کہا ، زندگی کیلیے ایک تازہ غزل ا س کی خواہش پہ تم کو بھروسہ بھی ہے، اس کے...
  12. مغزل

    عالمی یومِ‌پاپوش زنی -------- (وال پیپر ڈاؤن لوڈ کیجئے)

    عالمی یومِ‌پاپوش زنی (وال پیپر ڈاؤن لوڈ کیجئے)
  13. مغزل

    بش کو جوتا مارنے والے ہوشیار ہوں --------- انتباہ

    بش کو جو تا مارنے والے ہوشیار ہوں --------- انتباہ بش نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے طرف جوتے پھینکنے والوں سے آہنی ہاتھو ں سے نمٹے گا۔ کمپیوٹر پر جوتا ماری کا گیم کھیلنے والے بھی ہوشیار رہیں ایک شعر یاد آگیا۔ ایک صاحب عابد مرزا نے ٹھٹھول کی تھی۔ ایک چپل جو دستِ یار میں ہے جو...
  14. مغزل

    بھاری جوتا ---- ایک قطع -------- خالد محمود

    بھاری جوتا پیار سے تُجھ کو صحافی نے جو مارا جوتا رہ گیا دور نِشانے سے بِچارا جوتا ہر دفعہ بم تِرے لگتے ہیں ہدف پرلیکن تیری یلغار پہ بھاری ہے ہمارا جوتا خالد محمود (کینڈا)
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    اللہ کے بابرکت نام سے شروع جو تمام جہانوں کا بنانے والا ہے ۔
  16. مغزل

    بش کو جوتے لگائیں ---------- ایک مزیدا کھیل

    بش کو جوتے لگائیں دوستو ۔۔ بش کو جوتے رسید کرنے کی بدعت ایک صحافی زیدی نے شروع کی ۔ آپ بھی اگر چاہیں تو بش کو جوتے لگاسکتے ہیں یہ مزیدا کھیل ایک انگریز ہی نے بنایا ہے اور ہاں اپنا اسکور یہاں شیئر کیجئے !! ربط یہ ہے ۔ خبر دار ! یہ کھیل ہے اسے مذہبی رخ دینے کی کوشش نہ کریں اور...
  17. مغزل

    مفاعلاتن یا فعول فعلن ------------ صحیح کیا ہے ۔

    مفاعلاتن یا فعول فعلن ------------ آخرصحیح کیا ہے ۔؟ رات ایک جرید ہ دستیاب ہوا جس میں ایک غزل (صنعتِ‌تلمیح میں) تنقید کیلئیے رکھی گئی ہے۔ شعر پڑھتے ہوئے میں اسے بحر کے حساب سے پڑ رھا تھا۔ مصرع تھا ۔ "" قدیم شہروں کی کالی گلیوں میں پہلے سورج کی روشنی تھی "" مفاعلاتن ، مفاعلاتن...
  18. مغزل

    اردو نظم کے زوال پر بھارتی ادیبوں کی تشویش

    اردو نظم کے زوال پر بھارتی ادیبوں کی تشویش نئی دہلی: پاکستان کے قیام اور بھارت ی آزادی سے قبل برصغیر میں عوامی رابطے کی زبان ہندوستانی کہلاتی تھی۔ اگر اسے فارسی رسم الخط میں لکھا جاتا تو یہ اردو کہلاتی اور اگر دیوناگری اسکرپٹ میں تحریر کیا جاتا تو یہ ہندی تحریرمانی جاتی۔ لیکن اردو اور ہندی...
  19. مغزل

    پاپوش زنی / نعلین زنی -- مخالفین کو جوتا مارنا عراقی قوم کی پرانی روایت ہے

    مجھے محفل کے دو اراکین سے ایک مراسلے میں اختلاف ہو ا کہ دونوں ہی اس میں اپنی اخلاقیات اور اسلامیات کو لے دوڑے ۔ بعد ازاں ۔۔۔۔۔۔ اپنے موقف پر ڈٹے رہے ۔۔ خیر یہ ان کی وہ جانیں میرا عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ مراسلہ جناب بھی دیکھ لیں۔ اور اس کے بعد عراقی قوم کو اخلاقیات کا سبق دینے وہاں ضرور...
  20. مغزل

    بش پر جوتے پھینکنے والے صحافی پر بدترین تشدد ------ تازہ خبر

    بش پر جوتے پھینکنے والے صحافی پر بدترین تشدد بازو اور پسلیاں توڑ دیں۔ ٹی وی چینل کا مقدمہ چلانے کا اعلان
Top