بش کو جوتے لگائیں ---------- ایک مزیدا کھیل

مغزل

محفلین
بش کو جوتے لگائیں

دوستو ۔۔ بش کو جوتے رسید کرنے کی بدعت ایک صحافی زیدی نے شروع کی ۔
آپ بھی اگر چاہیں تو بش کو جوتے لگاسکتے ہیں یہ مزیدا کھیل ایک انگریز ہی نے بنایا ہے
اور ہاں اپنا اسکور یہاں شیئر کیجئے !!

ربط یہ ہے ۔


خبر دار ! یہ کھیل ہے اسے مذہبی رخ دینے کی کوشش نہ کریں اور اخلاقیا ت کا درس دینے والوں سے دور رکھیں۔
 

فہیم

لائبریرین
11800468gb8.jpg
 

مغزل

محفلین
واہ کیا بات ہے فہیم کا نشانہ تو خوب ہے ۔ بش کتنا بچے گا۔۔ ہمم ثبوت بھی دیا ہے جناب نے تو !
 

مغزل

محفلین
واہ بھئی خوب نشانہ ہے جناب کا ۔ شعیب بھائی آپ شادمان میں رہتے ہیں میری ایک بار آپ سے فون پر بات ہوئی تھی۔
کیوں نہ آپ بھی ایسا گیم بنادیں محفل کیلئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذرا ہٹ کے اور ۔۔۔۔۔۔ اردو میں ۔۔ جوتا پڑنے کی آواز کے ساتھ
 

عندلیب

محفلین
میں بھی کوشش کر رہی تھی اس کھیل کو کھیلنے کی لیکن میرے فرزند کا کہنا ہے کہ ماما آپ سے زیادہ تو مین جوتے لگا سکتا ہوں ۔
 
Top