بش کو جوتے لگائیں ---------- ایک مزیدا کھیل

یار زیادہ مزا نہیں آ رہا ہے یہ جوتے کے علاوہ اور کوئی چیز مثلا ڈیزی کٹر ، کلسٹر بم یا ان چیزوں میں سے کوئی ایک جو اس درندے نے عراق ، افغانستان اور پاکستان کے مظلوم عوام پر برسائی ہیں‌ اس کو مارنے کا گیم نہیں بن سکتا؟ ماہریں فلش سے اس سلسلے میں بھی درخواست ہے کہ اس پر بھی توجہ دیں۔
 

محمد نعمان

محفلین
بھائیو شعیب بھائی نے جو گیم بنایا ہے اسے کھیلو اس میں بغیر گنتی کے جتنے جوتے مارنے ہیں مارو یہاں اس قلیل وقت میں کیا جی بھرے گا۔
 
Top