الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ڈرئیے نہیں سعود بھائی، پہلے والی لڑی کو غیر مقفل کرتا ہوں۔ آپ اپنی رپورٹ شامل کر لیں۔
 

مغزل

محفلین
زحمت ہوئی احمد آپ کو ۔۔ مجھے خوشی ہو ئی کہ یہ کام آپ نے انجام دیا ۔۔ ورنہ میں نے تو عندلیب سے کہا تھا
 

محمداحمد

لائبریرین
شاید نہیں بلکہ یقیناً ہمیں کوئی زحمت نہیں ہوئی۔

ہاں عندلیب صاحبہ چاہیں تو ایک اور لڑی کھول لیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top