گزشتہ روز میری گلی میں چار لڑکو ں پر گولیاں برسائی گئیں، حافظ فرحان موقع پر ہلاک ہوئے
آصف بعد میں اور باقی زندگی و موت کی جنگ میں مصروف ہیں۔۔ ایک پرانی خرافات پر مبنی نظم
ذہن میں آبسی ۔۔ آپ کی نذر:
’’ ایک سوال ‘‘
کیا یہاں فصلِسر ہی کٹنی ہے ؟
کیا یہاں کوئی آدمی ہی نہیں ؟
کیا یہ...
افرا تفری ہے
چوہوں کو معلوم نہیں
بلی اندھی ہے
تتلی کی ہے بھول
شیشہ توڑ کے چومے گی
پیپر ویٹ کا پھول
یارب اتنی ڈھیل
کفر نہ ہو تو میں پھونکوں
صورِ اسرافیل
لیاقت علی عاصم
خوش آمدید خوشی
خوشی کا تعاف خوشی کی زبانی
لیجئے ہم نے لڑی چھیڑ دی ہے
اب خوشی سے گزارش ہے کہ
خوشی خوشی ، اپنے خوشی ہونے
کا معاملہ اور تعارف پیش کریں
از: خوش ادا ، خوش لحن :blush:
آداب و سلامِ مسنون،
چاچو ٹائپنگ ہیلپر اب علوی نستعلیق کے خوبصورت آہنگ میں پیش کیا جارہا ہے۔
مجھے امید ہے میری یہ کوشش کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے زمرے نہ
آئے گی۔۔۔ اگر آئی بھی تو ۔ ۔۔۔۔ آپ ہیں نا ۔۔ ؟؟
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔
رفیع الدین راز شہر کراچی کے ایک خوبصورت لب لہجے کے شاعر ہیں آپ کے چھ شعری مجموعے منصہِ شہود پر آچکے ہیں مجھے یہ شرف حاصل ہے کہ آپ کی شفقت سمیٹنے کا موقع میسر رہا ادبی نشستوں اور معروف چائے خانہ عنابی و زمیندار کی بیٹھکوں میں ۔۔ آپ کی یہ نظم پہلی بار سٹی کلب کشمیر روڈ کراچی میں سنی ، اب آپ...
توسیعِ شہر
بیس برس سے کھڑے تھے جو اس گاتی نہر کے دوار
جھومتے کھیتوں کی سرحد پر، بانکے پہرے دار
گھنے، سہانے، چھاؤں چھڑکتے، بُور لدے چھتنار
بیس ہزار میں بِک گئے سارے ہرے بھرے اشجار
جن کی سانس کا ہر جھونکا تھا ایک عجیب طلسم
قاتل تیشے چیر گئے ان ساونتوں کے جسم
گِری دھڑام سے گھائل...
اس شعر کی تقطیع کیا ہوگی ؟
اے نغمہِ آواز طلب، آہِ سرِ شام
اس شمع ِپسِ دار کے پگھلنے کی خبر دے
کیا : مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اور کیا یہ شعر بحر میں ہے ۔۔ ؟؟
بحر کا نام کیا ہوگا ؟؟
کیا مصرع ثانی میں ایک رکن زیادہ نہیں ؟؟
التفات کیلیے پیشگی شکریہ
والسلام
نبیل بھائی یہ معاملہ دیکھیئے گا۔
پہلے تو میں نے اسے نظر انداز کیا تو کئی بار یہ معاملہ سامنے آیا کہ
تحریر میں مناصب لکھا اور پر اسے منتخب (سلیکٹ) کیا تو لفظ
بدل رہا ہے ۔۔ منانامب ہورہا ہے ۔۔ اس طرح کئی الفاظ اور بھی
ہیں۔۔ دونوں سکرین شوٹس چسپاں کررہا ہوں دیکھ لیجئے۔
یہ مراسلہ میں نے ’’...
غزل
جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تم ہو
اے جانِ جہاں یہ کوئی تم سا ہے کہ تم ہو
یہ خواب ہے خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پل ہے
یہ دھند ہے بادل ہے کہ سایہ ہے کہ تم ہو
اس دید کی ساعت میں کئی رنگ ہیں لرزاں
میں ہوں کہ کوئی اور ہے دنیا ہے کہ تم ہو
دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری...
برِّصغیر ہندوپاک 1800 کے اوراقِ گم گشتہ سے
مدراس 1800 عیسوی میں
کلکتہ 1800 عیسوی میں
ایسٹ انڈیا کمپنی کا مرکزی دفتر
فرنگیوں کے ہندوستانیوں پر مظالم ( ہندو ، مسلم کی تخصیص کے بغیر) تصویر 1868
فٹ بالر مرغے ۔۔۔۔۔ :laugh:
مذاق کی سزا ۔۔۔۔۔ :grin:
خواتین پر تشدد کی تاریخی حیثیت ۔۔۔۔ :beating:
ذرا مسکرائیے ۔۔۔ ۔۔ ہممم
ذوقِ سلیم و کلیم
دوست ، دوست نہ رہا ۔۔۔۔۔ اب کسے آواز دوں ؟؟
بحر کا نام اور تقطیع کیا ہوگی ؟؟
حکیم مومن کا مصرع ہے :
لادے اک جنگل مجھے بازار سے
اس کی تقطیع کیا ہوگی اور بحر کیا ہے ۔
فاعلاتن ، فاعلاتن ، فاعلن
لادے اک جن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گل مجھے با ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زار سے
۔۔۔۔ فاعلاتن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فاعلاتن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فاعلن ۔۔۔
بحرِ رمل مسدس محذوف ؟؟...
غزل
نہ ہو طغیانِ مشتاقی تو ” میں “ رہتا نہیں باقی
کہ میری زندگی کیا ہے، یہی طغیانِ مشتاقی
مجھے فطرت ، نوا پر، پے بہ پے مجبور کرتی ہے
ابھی محفل میں ہے شاید کوئی دردآشنا ، باقی
وہ آتش آج بھی تیرا نشیمن پھونک سکتی ہے
طلب صادق نہ ہو تیری ، تو پھر کیا شکوہِ ساقی
نہ کر ، افرنگ کا اندازہ اس کی...
فاعلاتن ،فاعلاتن ،فاعلات
شیخ کی اک دو نہیں ہیں، سات سات
دلہناتن، بیگماتن، معشوقات
لیڈراں ، ہرروز دیتے ہیں تڑی
مچھلیاتن، مرغیاتن، بکریات
اور بس کھاویں ، بچارے شاعراں
جھڑکیاتن، گالیاتن، بیلنات
یاد کرتے ہیں فقط، سنڈے کے دن
پانیاتن، صابناتن، غسلیات
محفلِ شعرو سخن کی جان ہیں...
میرے بارے میں ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کچھ چھپ کر وار کرنے والوںنے
شکایتی طور پر لکھا ہے کہ میں : ’’ تعصب پرور ہوں ‘‘ اور عصبیت کو ہوادیتا ہوں
چلیئے یہ سوال میں آپ سب سے پوچھتا ہوں۔
’’ کیا میں تعصب پرور ہوں ؟؟ ‘‘
یا
’’ مذہبی و اخلاقی منافرت کا مرتکب ہورہا ہوں ؟؟ ‘‘
کیا آپ جواب...
کلاشی، کلاچی اور کراچی
اوراقِ گم کردہ سے
چند نادر و نایاب تصاویر مرکزی لائبریری برطانیہ کی ایک طاق سے
ایمپریس مارکیٹ صدر کراچی 1901
کلفٹن ، کراچی 1948 میں
الفانسو اسٹریٹ 1917
فیریئر مارکیٹ 1900 میں
فیرئیر ہال (صادقین ہال) جناح ہال ، 1918 میں
بوہرہ پیر کراچی 1901...
غزل
شک تجھ کو گمرہی کا کبھی راہبر نہ ہو
یہ شرط ہے کہ خام شُعورِ نظر نہ ہو
ناکامیوں سے عزم نکھرتا ہے اور بھی
دراصل معرکہ تو وہی ہے جو سر نہ ہو
منزل کی جستجو میں نکلنا فضول ہے
جب تک جنونِ شوق، شریکِ سفر نہ ہو
ہم اُس امیرِ شہر سے ہیں عافیت طلب
کس حال میں ہیںلوگ، جسے یہ خبر نہ ہو
یہ...