1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

لیاقت علی عاصم لیاقت علی عاصم کی کچھ ہائیکو

مغزل نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 11, 2008

  1. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    افرا تفری ہے
    چوہوں کو معلوم نہیں
    بلی اندھی ہے

    تتلی کی ہے بھول
    شیشہ توڑ کے چومے گی
    پیپر ویٹ کا پھول

    یارب اتنی ڈھیل
    کفر نہ ہو تو میں پھونکوں
    صورِ اسرافیل

    لیاقت علی عاصم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,144
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    واہ بہت خوب، لا جواب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,933
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت خوب!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. ش زاد

    ش زاد محفلین

    مراسلے:
    491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    مغل صاحب آپ کا انتخاب بھی بہت اچھا ہے بالکل آپ ہی کی طرح۔۔۔۔

    سلامت رہئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,673
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بہت خوب مغل بھیا

    اس پیشکش کے لیئے شکرگزار ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. عمار ابن ضیا

    عمار ابن ضیا محفلین

    مراسلے:
    6,794
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    واہ۔۔۔ بہت خوب ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہت شکریہ احباب کرام کا ۔۔ میں ممنون ہوں
    انشا اللہ بشرطِ فرصت مزید کلام بھی پیش کرتا رہوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,673
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جیتے رہیے !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. ش زاد

    ش زاد محفلین

    مراسلے:
    491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    آپ بھی احمد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین:hatoff:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہت شکریہ احباب کرام کا ۔۔ میں ممنون ہوں
    انشا اللہ بشرطِ فرصت مزید کلام بھی پیش کرتا رہوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر