شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

مغزل

محفلین
شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

قوائد: تحقیر و تذلیل سے گریز
ہررکن نئی شخصیت کا نام ( شخصیت : کے آگے لکھ ) دے گا اور آنے والا رکن اس پر ایک سطر یا جملہ میں ’’ خاکہ کشی ‘‘ کرے گا۔ ( خاکہ : آپ کا جملہ )


مثلا :

شخصیت : --غالب
خاکہ : چچا



لیجیے میں ابتدا کرتا ہوں:

شخصیت : محسن حجازی
 

مغزل

محفلین
ایک ہی مراسلے میں دونوں کام ہوسکتے ہیں بوجھنا بھی اور پوچھنا بھی :

شخصیت : م۔م۔مغل
خاکہ : --- جہل مرتب

شخصیت : جیا راؤ ؟
 

زینب

محفلین
سمجھ نہیں آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی موجود ہیں ابھی آ کے روشنی ڈالتے ہیں نہین تو کل آ کے سمجھاؤں‌گی
 
Top