نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سندھ رینجرز کے افسران و اہلکار نئے یونیفارم میں !

    رینجرز نے کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں رینجرز کے تمام رینکس کے یونیفارم کا پیڑن تبدیل کر دیا گیا ہے اور آج سے سندھ رینجرز کے افسران و جوان نئے یونیفارم میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں ۔ رینجرز کی جانب سے شہریوں کی سہولت اور آسانی کے لیے نئے اور پرانے یونیفارمز کی تصاویر بھی شائع کی گئی ہیں۔...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    داداصاحب پھالکے کون تھے؟

    پاکستان میں بہت کم لوگ جانتے ہوں گے لیکن بھارت میں داداصاحب کو ’فادر آف انڈین سینما‘کا درجہ دیا جاتاہے۔ داداصاحب پھالکے نے1913ء میں ہندوستانی سینما کو پہلی خاموش فلم ’راجہ ہریش چندرا‘ کے نام سے دی۔اس فلم کو اب ہندوستان کی پہلی مکمل فلم کے طور پر جانا جاتا ہے۔انہوں نے فلمسازی کی باقاعدہ تعلیم...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دُنیائے کرکٹ کے ’بھائی لوگ‘ کون ہیں ؟

    پاکستانی کرکٹ کےشاندار ماضی پر نظر رکھنے والے جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے میں محمد برادران کا کتنااہم کردار رہا ہےاور ملک کا پرچم اونچا کرنے کے ساتھ ساتھ حنیف محمد، مشتاق محمد اورصادق محمد نے خود بھی بہت نام کمایا۔ان کے بعد وسیم حسن راجہ اور رمیزراجہ نے بھی پاکستان کی...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چنے ،چھولے کی مزیدار ڈشیز ۔

    چنا چاٹ، چنے کی دال کا حلوہ، چنا پلاؤ اور سب سے پسندیدہ چکڑ چھولے پنجاب بھر میں خاص مقبول ہیں۔نان چنے کے بغیر پنجاب کا ناشتہ ادھورا ہوتا ہے۔پوری چنے بھی بہت شوق سے کھائے جاتے ہیں۔خواتین چنوں کے مختلف پکوان بناتی ہیں۔ ان میں سے چند پکوانوں کی ریسیپیز توجہ فرمائیں۔ چکڑ چھولے اجزاء: چکن۔ ایک کلو...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دنیائے کرکٹ کے چند یادگار کیچز!

    کرکٹ میچوں میں بیٹنگ اور بالنگ کے علاوہ فیلڈنگ بھی اہم کردار ہوتی ہے۔ بعض اوقات فیلڈرز کی جانب سے ڈراپ ہونے والے کیچ ٹیم کی فتح کو شکست میں بدل دیتے ہیں، جب کہ بعض کیچز سےٹیم جیت جاتی ہے۔ ہم چندیادگار کیچز کا تذکرہ کررہےہیں ،جوکرکٹ کی تاریخ میں امر ہوگئے۔ شاہد آفریدی کا حیران کن کیچ شاہد...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بشر کو مشعل ایماں سے آگہی نہ ملی ٭ آنند نرائن ملا

    بشر کو مشعل ایماں سے آگہی نہ ملی دھواں وہ تھا کہ نگاہوں کو روشنی نہ ملی خوشی کی معرفت اور غم کی آگہی نہ ملی جسے جہاں میں محبت کی زندگی نہ ملی جگر نہ تھا کہ کوئی پھانس سی چبھی نہ ملی جہاں کی خاک اڑائی کہیں خوشی نہ ملی یہ کہہ کے آخر شب شمع ہو گئی خاموش کسی کی زندگی لینے سے زندگی نہ ملی...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کلیوں کا تبسم ہو، کہ تم ہو کہ صبا ہو ٭ پنڈت ہری چند اختر

    کلیوں کا تبسم ہو، کہ تم ہو کہ صبا ہو اس رات کے سناٹے میں، کوئی تو صدا ہو یوں جسم مہکتا ہے ہوائے گل تر سے ! جیسے کوئی پہلو سے ابھی اٹھ کے گیا ہو دنیا ہمہ تن گوش ہے، آہستہ سے بولو کچھ اور قریب آؤ، کوئی سن نہ رہا ہو یہ رنگ، یہ انداز نوازش تو وہی ہے شاید کہ کہیں پہلے بھی تو مجھ سے ملا ہو...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بکھر جائیں گے نغموں بھرے خوابوں کی طرح ٭ پریم واربرٹنی

    بکھر جائیں گے نغموں بھرے خوابوں کی طرح مطربہ! چھیڑ کبھی ہم کو ربابوں کی طرح ایک پردے میں ہیں در پردہ بہت سے پردے تیری یادیں ہیں پراسرار حجابوں کی طرح ظرف کی بات ہے کانٹوں کی خلش دل میں لیے لوگ ملتے ہیں تر و تازہ گلابوں کی طرح جن کے سینوں میں ہیں محفوظ محبت کے خطوط ہم ہیں کچھ ایسی دل آویز...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سوشل میڈیا پر بچوں کی نگرانی اورمثبت استعمال کیسے ممکن بنائیں ؟

    میڈیا انسانوں کی زندگی میں تبدیلی لاتا ہے مگر ملکی اقدار کا امین ہوتا ہے۔ میڈیا ملک کے تہذیبی وثقافتی ورثہ کا محافظ، اخلاقی قدروں اور مذہبی رواداری کے فروغ کا پابندہوتا ہے۔ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ معاشرتی طور پر ذمہ دار میڈیا ہی ملکی ترقی اور نئی نسل کی تربیت میں فعال کردار ادا کر سکتا...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کباب ہو اور گرم گرم ہو !

    لفظ’’کباب‘‘ عربی زبان سے نکلا ہے لیکن اس پر ترک، ایرانی اور وسطی ایشیائی بھی اپنا دعویٰ رکھتے ہیں۔ کباب کی ابتدا مشرق وسطی سے ہوئی اور یہ ایشیا میں بہت مشہور ڈش ہے اور نہ صرف ایشیا بلکہ پوری دنیا میں اسے شوق و ذوق سے کھایا جاتا ہے۔ کباب کا مطلب ہے سیخ میں پکا کر گرل پر یا کھلی آگ پر پکانا،...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    امجد اسلام امجد تیرے ارد گررد وہ شور تھا ،مری بات بیچ میں رہ گئی ۔

    تیرے ارد گررد وہ شور تھا ، مری بات بیچ میں رہ گئی نہ میں کہہ سکا نہ تو سن سکا ، مری بات بیچ میں رہ گئی میرے دل کو درد سے بھر گیا ، مجھے بے یقین سا کرگیا تیرا بات بات پہ ٹوکنا ، مری بات بیچ میں رہ گئی ترے شہر میں مرے ہم سفر، وہ دکھوں کا جم غفیر تھا مجھے راستہ نہیں مل سکا ، مری بات بیچ میں رہ...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سندھ یونیورسٹی جام شورو سمیت تمام کیمپس میں اردو زبان پر پابندی عائد !

    سندھ یونیورسٹی کے تمام کیمپس میں سائن بورڈز اور عمارتوں پر تحریر صرف سندھی اور انگریزی زبان میں لکھنے کا اطلاق کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار جامعہ سندھ نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ،جس کے تحت سندھ یونیورسٹی کے تمام کیمپس میں سائن بورڈز اور عمارتوں پر تحریر صرف سندھی اور انگریزی زبان میں...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قدرتی نظاروں کی سرزمین، یہی ہے پاکستان !

    کے ٹو کے بلند وبالا پہاڑ ی سلسلہ ہو یا دریائے سندھ کے زرخیز میدانی علاقے پاکستان ، نگاہیں خیرہ کردینے والے نظاروں اورمتنوع آب وہوا پر مشتمل سرزمین ہےجبکہ اسکا ثقافتی ورثہ متاثر کن ہے۔ عہد قدیم کا سلک روڈاور موہنجودڑو کےکھنڈرات اگر ایک جانب یہاں کا سفر کرنے والوں کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں تو...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ’’صفر‘‘ پر آؤٹ ہونے والے بلے باز !

    دنیا بھر کےبیٹس مین نمایاں کھیل کا مظاہرہ کرکے بہترین ریکارڈ قائم کرنےکے لیے کوشاں رہتے ہیں۔ ٹیموں نے بھی زیادہ سے زیادہ مجموعی اسکور بنانے کی کوشش کی ہے۔اکثر ایسا بھی ہوا ہے کہ پاکستان سمیت کئی ممالک کے بلے بازکوئی رن بنائےبغیر آؤٹ ہوگئے اور ’’ڈک‘‘ لینے کا منفی ریکارڈ قائم کیا ۔ برطانیہ میں...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پیاس صدیوں کی ہے لمحوں میں بجھانا چاہے ٭ ساغر اعظمی

    پیاس صدیوں کی ہے لمحوں میں بجھانا چاہے اک زمانہ تری آنکھوں میں سمانا چاہے ایسی لہروں میں ندی پار کی حسرت کس کو اب تو جو آئے یہاں ڈوب ہی جانا چاہے آج بکنے سر بازار میں خود آیا ہوں کیوں مجھے کوئی خریدار بنانا چاہے مجھ میں اور تجھ میں ہے یہ فرق تو اب بھی قائم تو مجھے چاہے مگر تجھ کو زمانہ چاہے...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میں فرط مسرت سے ڈر ہے کہ نہ مر جاؤں ٭ سردار سوزؔ

    میں فرط مسرت سے ڈر ہے کہ نہ مر جاؤں لکھا ہے مجھے اس نے میں حد سے گزر جاؤں اک بار ہی ہو جائے ہو جائے جو ہونا ہے اتروں میں ترے دل میں یا دل سے اتر جاؤں جس راہ میں بھی دیکھوں میں نقش قدم ان کا مجھ پر ہے ادب لازم اک پل تو ٹھہر جاؤں وہ بڑھ کے لگا لیں گے خود مجھ کو گلے اپنے جو سامنے میں ان کے با...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لاہوری پکوان ذائقے میں سب سے الگ !

    لاہور پاکستان کا مشہوراور تاریخی شہر ہے یہ نہ صرف پنجاب کا دل بلکہ دیسی کھانوں کی بہترین جگہ ہے۔ لاہور کے لوگ کھانے پینے کے بہت شوقین ہیں۔ اور یہاں کے کھانے ملک بھر میں بہت شوق و ذوق سے کھائے جاتے ہیں۔ لاہور مہمان نوازی میں بھی سب سے آگے ہے۔ لاہوری کھانے چٹ پٹے ہونے کی وجہ سے دنیا کے مختلف...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بلوچی پکوان !

    بلوچی پکوان سے مراد وہ کھانےہیں جن کے رواج نے بلوچستان سے ابتداء پائی ۔ یہ ثقافت قدیم دور سے جدید دور میں بھی معروف ہےاور یہ سر زمین کھانے کے حوالے سے بہت مشہور ہے ۔ بلوچستان کی سجی ایسے ہیں جیسے جنت کا میوہ ۔یہ دنیا کے بہت سے ممالک میں شوق سے کھائی جاتی ہے۔ سجی کو بنانے کیلئے ایک بڑے دائرے میں...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کم چکنائی میں زیادہ مزہ !

    ہمارے ملک پاکستا ن میں اپنےروایتی کھانوں کےساتھ ساتھ دوسرے ممالک میں بنائے جانے والے پکوان بھی بنائے اور بہت سے شوق سے کھائے بھی جاتے ہیں۔ انہی لذیذپکوانوں میں اسٹیکس بھی شامل ہیں۔ سٹیک گوشت کا ایک موٹا اور اچھا کٹا ہوا ٹکڑا ہوتا ہے اس کو فیٹس کے بغیر کاٹا جاتا ہے ۔اسٹیک گائے کے گوشت سے حاصل کیے...
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے ٭ ندا فاضلی

    ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجئے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے اُن سے نظریں کیا ملیں روشن فضائیں ہو گئیں آج جانا پیار کی جادوگری کیا چیز ہے بکھری زُلفوں نے سکھائی موسموں کو شاعری جُھکتی آنکھوں نے بتایا مے کشی کیا چیز ہے ہم لبوں سے کہہ نہ پائے اُن سے حال دل کبھی اور وہ سمجھے...
Top