نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان کے چند ’جنت نظیر‘ مقامات !

    خوبصورت ملکوں کا ذکر ہوتا ہے تو ہمیشہ سوئٹزرلینڈ، فن لینڈ، اٹلی، کینڈا، فرانس اور دیگر ملکوں کی ہی بات کی جاتی ہے مگر ہم اپنا ملک، اپنی زمین ’پاکستان‘ کو کیسے بھول جاتے ہیں جو ’قدرتی خوبصورتی‘ میں کسی سے پیچھے نہیں۔ پاکستان کے چند ’جنت نظیر‘ مقامات، جنہیں دیکھ کر آپ سوئٹزر لینڈ، گریس کو بھی...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نہ کریدوں عشق کے راز کو مجھے احتیاط کلام ہے ٭ سراجؔ لکھنوی

    نہ کریدوں عشق کے راز کو مجھے احتیاط کلام ہے مرا ذوق اتنا بلند ہے جہاں آرزو بھی حرام ہے فقط ایک رشتۂ‌ مشترک خلش سکوت کلام ہے یوں ہی اک زمانہ گزر گیا نہ پیام ہے نہ سلام ہے جو چراغ اشک نصیب تھے وہی صبر کر کے جلا دیے وہی کافرانہ سیاہیاں یہ وہی بجھی ہوئی شام ہے ابھی رکھا رہنے دو طاق پر یوں ہی...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کرکٹ کی تاریخ کے بد ترین اوورز !

    کرکٹ میچ کو حتمی انجام تک پہنچانے میں بیٹسمین کے ساتھ بالرز کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔بالرز کی کاوش کی وجہ سے فیلڈنگ کرنے والی ٹیم ہارا ہوا میچ جیت جاتی ہے، جس کی مثال 1979میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان میلبورن ٹیسٹ ہے۔ اس کی چوتھی اننگز میں آسٹریلین ٹیم نے تین کھلاڑیوں کے نقصان...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گرمی دور کرنے کے طریقے !

    دوستو بزرگو! جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ میں نے ہمیشہ خلق خدا کی بھلائی کی بات کی ہے، سو آج بھی میں آپ کے کچھ ایسے مسائل کا حل لے کر حاضر ہوا ہوں جو گرمی سے تعلق رکھتے ہیں۔ آج کل گرمی کا موسم ہے اور ہر شخص گرمی دور کرنے کے طریقے ڈھونڈتا پھر رہا ہے، میرے ایک دوست نے تو تربوز کے پانی سے دھلے کپڑے...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جو تصور میں ہے اس کو کوئی کیا روشن کرے ٭ شعیب نظام

    جو تصور میں ہے اس کو کوئی کیا روشن کرے عکس گم گشتہ کو کیسے آئینہ روشن کرے ہم گراں گوشوں میں حرف معتبر کہنے کو ہیں دیکھیے کس کی سماعت یہ صدا روشن کرے ڈوب جائے جب کبھی تاریکیوں میں روشنی اک دیا سینے میں پھر اس کی نوا روشن کرے منتظر ہیں سب ہوا کے چاند چہرے اور چراغ دیکھیے یہ کیا بجھا دے اور کیا...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ورلڈ ریکارڈ بنانے کی خواہش میں جان دینے والے !

    انسانی فطرت ہے کہ وہ راتوں رات بے پناہ شہرت حاصل کرنا چاہتا ہے، اکثر انسان چاہتے ہیں کہ انہیں پوری دنیا جانے اور پھر وہ مقبولیت حاصل کرنے کے لیے دن رات ایک کر دیتے ہیں، ان میں سے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو مشہور ہونے کے لیے احمقانہ اور مضحکہ خیز حرکات کرتے ہیں، جبکہ کچھ افراد ایسے بھی ہیں جو ورلڈ...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پلاسٹک آٹا....کتنی حقیقت، کتنا فسانہ....؟؟

    ’’ بس اب آئندہ گاؤں ہی سے آٹا منگوایا کریں گے‘‘، دفتر سے گھر پہنچا، تو بیگم نے فیصلہ سُنادیا۔ ہم نے اس حُکم نما فیصلے کی وجہ جاننا چاہی، تو محترمہ نے موبائل فون سامنے کردیا، جس میں ایک خاتون’’ آٹے کے کرتب‘‘ دِکھا رہی تھیں۔ وہ نامعلوم خاتون اس ویڈیو میں آٹے کے پیڑے کو بار بار پانی سے دھو کر...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت کاامکان !

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر چوہدری نثار علی خان کی تحریک انصاف میں اسی ماہ شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نثار اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کے درمیان بیک ڈور رابطے جاری ہیں اور اب تک تحریک انصاف کے رہنماؤں کی چوہدری نثار سے ایک سے زائد ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔ ذرائع نے دعویٰ...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دنیا کے 10 مہنگے ترین پھول !

    پھول کھلتے رہیں گے دنیا میں روز نکلے گی بات پھولوں کی نہیں نہیں ہم آپ کو کوئی محبت کی داستان نہیں سنانے والے بلکہ ہم آج آپ کودنیا کے ان پھولوں کے بارے میں بتا ئیں گےجودنیا کے مہنگے ترین پھول ہیں۔ جی ہاں ! رنگارنگ پھولوں کی خوبصورتی ہرآنکھ کو ہی متاثر کرتی ہے۔ دنیا بھر میں پھول کو خوبصورتی...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گلزار ایک پرانا موسم لوٹا یاد بھری پروائی بھی ۔

    ایک پرانا موسم لوٹا یاد بھری پروائی بھی ایسا تو کم ہی ہوتا ہے وہ بھی ہوں تنہائی بھی یادوں کی بوچھاڑوں سے جب پلکیں بھیگنے لگتی ہیں کتنی سوندھی لگتی ہے تب ماضی کی رسوائی بھی دو دو شکلیں دکھتی ہیں اس بہکے سے آئینے میں میرے ساتھ چلا آیا ہے آپ کا اک سودائی بھی خاموشی کا حاصل بھی اک لمبی خاموشی ہے...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد یاز بھیا کے دس ہزار مراسلے !

    جناب یاز بھیا کو دس ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو ۔اللہ کریم آپ کو ہمیشہ اردو محفل سے وابستہ رکھے ۔آمین
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قتیل شفائی دور تک چھائے تھے بادل اور کہیں سایہ نہ تھا ۔

    دور تک چھائے تھے بادل اور کہیں سایہ نہ تھا اس طرح برسات کا موسم کبھی آیا نہ تھا سرخ آہن پر ٹپکتی بوند ہے اب ہر خوشی زندگی نے یوں تو پہلے ہم کو ترسایا نہ تھا کیا ملا آخر تجھے سایوں کے پیچھے بھاگ کر اے دل ناداں تجھے کیا ہم نے سمجھایا نہ تھا اف یہ سناٹا کہ آہٹ تک نہ ہو جس میں مخل زندگی میں اس...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اس سے پہلے کہ کسی گھاٹ اتارے جاتے ٭ صفدر سلیم سیال

    اس سے پہلے کہ کسی گھاٹ اتارے جاتے ہم ہی بیتاب تھے ہم مفت میں مارے جاتے حد ادراک سے آگے تھی ترے قرب کی شام ڈھونڈنے تجھ کو کہاں چاند ستارے جاتے تو نے خود اپنی محبت کا بھرم کھول دیا ورنہ ہم پاس مروت میں ہی مارے جاتے تجھ سے منسوب ہوئے ہیں تو یہ حسرت ہی رہی ہم کبھی اپنے حوالے سے پکارے جاتے...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    رستوں پہ نہ بیٹھو کہ ہوا تنگ کرے گی ٭ صفدر سلیم سیال

    رستوں پہ نہ بیٹھو کہ ہوا تنگ کرے گی بچھڑے ہوئے لوگوں کی صدا تنگ کرے گی اعصاب پہ پہرے نہ بٹھا صبح سفر ہے ٹوٹے گا بدن اور قبا تنگ کرے گی مت ٹوٹ کے چاہو اسے آغاز سفر میں بچھڑے گا تو اک ایک ادا تنگ کرے گی اتنا بھی اسے یاد نہ کر شام غریباں مہکے گی فضا بوئے حنا تنگ کرے گی خوابوں کے جزیرے سے نکلنا...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کسی کے خواب کو احساس سے باندھا ہوا ہے ٭ خالد کرار

    کسی کے خواب کو احساس سے باندھا ہوا ہے بہت پختہ بہت ہی پاس سے باندھا ہوا ہے ہمارے تخت کو مشروط کر رکھا ہے اس نے ہمارے تاج کو بن باس سے باندھا ہوا ہے سیاہی عمر بھر میرے تعاقب میں رہے گی کہ میں نے جسم کو قرطاس سے باندھا ہوا ہے مرے اثبات کی چابی کو اپنے پاس رکھ کر مرے انکار کو احساس سے باندھا ہوا...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مختلف ثقافتوں اور مذاہب میں شادی کی رسمیں !

    ’شادی‘ ایک ایسی رسم ہے جس کو تمام مذاہب کے لوگ اپنی روایات اور ثقافت کو مدنظر رکھتے ہوئے انجام دیتے ہیں۔ جن میں کچھ مذاہب کے لوگ بہت ہی مہذب طریقے سے یہ فرض ادا کرتے ہیں ، کچھ میں شرارت کاعنصر پایا جاتا ہے اور کہیں پر مذہبی نظریات کو اہم سمجھا جاتا ہے۔ لیکن سب سے اہم یہ بات ہے کہ تمام مذاہب میں...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    السر اور معدے کی تیزابیت کا آسان قدرتی علاج !

    السر اور معدے کی تیزابیت کا قدرتی علاج تلسی کے چند پتے ہیں،جی ہاں تلسی کے پتوں کا استعمال آپ کو السر کی بیماری اور معدے کی تیزابیت سے محفوظ رکھتے ہیں۔ ماہرین طب کے مطابق کھانا کھانے کے بعد تلسی جس کا انگریزی نام Basilہے کے چند پتےچبا کر کھانے سےحیرت انگیز نتائج سامنے آئے جس میں سب سے زیادہ...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آرمی چیف نے امجد صابری کے قاتلوں کو پھانسی دینے کی توثیق کردی !

    آرمی چیف جنزل قمر جاوید باجوہ نے معروف قوال امجد صابری کے قاتلوں سمیت 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشت گرد سنگین جرائم بشمول دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہیں، ان دہشت گردوں میں معروف قوال امجد صابری کے قاتل بھی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہے...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شہر بھر کے آئینوں پر خاک ڈالی جائے گی ٭ سرفراز دانش

    شہر بھر کے آئینوں پر خاک ڈالی جائے گی آج پھر سچائی کی صورت چھپا لی جائے گی اس کی آنکھوں میں لپکتی آگ ہے بےحدشدید سوچتا ہوں یہ قیامت کیسے ٹالی جائے گی مشتعل کر دے گا اس کو اک ذرا سا احتجاج مجھ پہ کیا گزری ہے اس پر خاک ڈالی جائے گی قید کا احساس بھی ہوگا نہ ہم کو دوستو یوں ہمارے پاؤں میں زنجیر...
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محسن نقوی ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے ۔

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے جن دوستوں کی آج کمی ہے حیات میں وہ اپنے درمیاں تھے ابھی کل کی بات ہے کچھ حادثوں سے گھِر گیا محسن زمین پر ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے...
Top