بسکٹ ہر کوئی کھانا پسند کرتا ہے۔ جب آپ ہلکی بھوک محسوس کررہے ہوں اور چائے کے ساتھ بسکٹ کا اپنا مزہ ہے۔ بسکٹ ہلکی پھلکی بھوک کو بھی مٹاتے ہیں، اور منہ کا ذائقہ بھی دوبالا کرتے ہیں۔ بسکٹ لاطینی زبان کے لفظ بس اور کوکٹس سے نکلا ہے۔ جس کا مطلب ہے دو دفعہ کھانا۔ اسی لئے بسکٹ کو پہلے بیک کیا جاتا ہے...