مبارکباد محمد خلیل الرحمن سر کو مبارک !

الحمدللہ آج محمد خلیل الرحمٰن سر اس دنیا فانی میں تشریف لائے ،ہم دل کی گہرائیوں سے اُن کے یوم پیدائش پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور اس مبارک دن کے موقع پر ہم سر محمد خلیل الرحمن کے لیے دعا کرتے ہیں،اللہ کریم ان کو ہمیشہ اپنے سایہ رحمت میں رکھے اور تمام آفات اور مصیبتوں سے محفوظ رکھیں،ہمیشہ خوش اور شاد و آباد فرمائے۔آمین۔
 

ہادیہ

محفلین
واہ جی واہ۔۔ چلیں آج اگر اس دنیائے فانی میں تشریف لائے ہیں۔۔ تو ہم بھی اسی انداز میں مبارک باد دیتے ہیں۔۔:dancing:
1VD0TkL.jpg

QRnhX31.gif

سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد انکل جی۔۔
ACIIpq7.gif

اب آپ سوچیں گے میں کوئی کاکا ہوں جو بھالو دیے۔۔بھالو اور پھول مجھے بیحد پسند ہیں۔۔ اسی لیے مجھے یہی سب سے اچھے لگتے۔۔
k8GjNU3.gif

اتنی معزز ہستی ہو ۔۔ اور محفلین شامل نا ہو۔۔ ایسا کیسے ہوسکتا۔۔ یہ سب محفلین آپ کی سالگرہ مناتے ہوئے۔۔
rTkU8fP.gif

کچھ بھائی اپنے طریقے سے خوشی مناتے ہوئے۔۔:laugh:
FDBgpK8.gif

فرقان احمد ، محمد تابش صدیقی اور تیسرے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ۔۔۔:laugh: واہ واہ ۔۔ کیا بات ہے بھئی۔۔ درمیان میں عدنان بھائی کچھ زیادہ ہی خوشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔۔:laughing:
kEP33mb.gif

دیکھیں سب کتنے خوش ہیں۔۔اب جلدی سے جیب ہلکی کریں اور بچوں کو آئس کریم تو کھلا دیں۔۔:D
بہت مذاق ہوگیا۔۔ میری اللہ پاک سے دعا ہے انکل جی۔۔ سدا سلامت رہیں۔۔ خوش رہیں۔۔ صحت و تندرستی والی زندگی گزاریں۔۔ کسی کی محتاجی نا ہو سوائے اللہ پاک کے۔۔ دنیا و آخرت دونوں میں سرخرو ہوں۔۔۔ اللہ تعالیٰ کے محبوب بندوں میں آپ کا ذکر ہو۔۔ آمین ثم آمین۔۔

 
مابدولت محترم جناب محمدخلیل الرحمن کو ایمروز دنیا میں قدم رنجہ فرمانے پر قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے ان کے لئے صحت و تندرستی و زند طویل اور جملہ معاملات و کاروبار ہائے روزگار میں کامیابی و کامرانی کے لئے دعاگو ہیں۔
:congrats: :congrats: :birthday:۔:):)
 
Top