مبارکباد ہمارے ۵ہزار مراسلے

الحمدللہ میرے اردو محفل فورم پر ۵ہزار مراسلے مکمل ہوئے۔یہ سب آپ محفلین کی محبتوں اور چاہتوں , عنائیتوں کی وجہ سے ممکن ہوسکا۔
اللہ کریم سےدعا ہےکہ آپ سب کاساتھ مجھے ہمیشہ میسر ریے,اردو محفل فورم کا گلستان سدا سرسبز و شاداب رہے۔ آمین
 
آخری تدوین:
شکریہ فاتح بھائی
بہت مبارک ہو۔
اللہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔آمین!
آمین,
شکریہ آپا جی۔
شکریہ یاز بھائی۔
مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی.
شکریہ عبداللہ بھائی ۔
 
لاریب مرزا

محفلین
ہم سے بعد میں آ کے ہم سے پہلے ہی پانچ ہزار مراسلے مکمل کر لیے۔ :) بہت خوب!! بہت بہت مبارک ہو جناب :)
y-zn6_Ao_ROq_Wbko0d_Hwvj_BUu_Olx54s_G2_Wea_KLe_GD6u-_Fbs_St_E_9_J5_OOUJn9pe_NWA2.gif
 
لاریب مرزا

محفلین
کیوں زیک بھائی مبالغہ کس بات کا۔
دراصل آپ نے عنوان میں 500 لکھ کے اس کے ساتھ ہزار بھی لکھ دیا ہے تو پانچ سو ہزار مراسلے کل ملا بہت زیادہ بن جاتے ہیں۔ اور زیک بھائی کا آپ کو پتا ہے کہ کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ :devil3: سو آپ عنوان اور لڑی میں تدوین کر کے 5 ہزار مراسلے کر دیجیے۔ :)
 
شکریہ بہنا ,
 
اردو محفل میں پانچ ہزار مراسلوں سے محفل کی زینت بڑھانے پر مبارک باد قبول فرمائیے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔
محفل کی اصل زینت تو آپ حضرات ہیں,ہم تو بس آپ اساتذہ سے کچھ نا کچھ سیکھنے کی جستجو میں لگے رہتے ہیں,
سر آپ کا بہت شکریہ۔
 
Top