مبارکباد ہمارے ۵ہزار مراسلے

الحمدللہ میرے اردو محفل فورم پر ۵ہزار مراسلے مکمل ہوئے۔یہ سب آپ محفلین کی محبتوں اور چاہتوں , عنائیتوں کی وجہ سے ممکن ہوسکا۔
اللہ کریم سےدعا ہےکہ آپ سب کاساتھ مجھے ہمیشہ میسر ریے,اردو محفل فورم کا گلستان سدا سرسبز و شاداب رہے۔ آمین
مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب آمین
 
مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب آمین
شکریہ عبدالقدیر بھائی
مبارک ہو نقیبی صاحب
شکریہ ربیع بھائی
بہت بہت مبارک ہو نقیبی بھائی۔۔۔ :)
شکریہ الشفا بھائی
 
بہت مبارک ہو عدنان بھائی۔
آپ کے دم سے محفل میں رونق بھی رہتی ہے اور ماحول خوشگوار بھی رہتا ہے۔

کل میں نے دیکھا تھا، مگر مصروفیت کے سبب آج پر ٹال دیا تھا۔ آپ بازی لے گئے۔ :)
 
بہت بہت مبارک ہو آپ کو بھی عدنان بھائی:)
شکریہ عبید بھائی
شکریہ فہد بھائی
بہت مبارک ہو عدنان بھائی۔
آپ کے دم سے محفل میں رونق بھی رہتی ہے اور ماحول خوشگوار بھی رہتا ہے۔

کل میں نے دیکھا تھا، مگر مصروفیت کے سبب آج پر ٹال دیا تھا۔ آپ بازی لے گئے۔ :)
شکریہ بھیا,:)
بازی کا وزن ہمیں خود اٹھانا پڑا شاید ہمارے ۵ ہزار مراسلوں کا حجم زیادہ تھا اس لیے کوئی آگے نہیں آ سکا۔:p
الحمدللہ محفلین کے لیے ہم ہمیشہ اچھا گمان رکھتے ہیں۔:)
 
ہم سے بعد میں آ کے ہم سے پہلے ہی پانچ ہزار مراسلے مکمل کر لیے۔
بہنا ہمارا زیادہ تر وقت محفل ہی میں گزرتا ہے ،اگر آپ اتنا وقت محفل پر گزارتی تو شاید آپ شمشاد بھائی کے مراسلوں کا ریکارڈ برابر کر چکی ہوتی ۔:)
 
اَلسَّ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاَمْ عَلَيْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔كُمْ وَ رَحْمَ۔۔۔۔۔ةُ اللہِ وَ بَ۔۔۔۔۔۔۔۔رَكَ۔۔۔۔۔۔۔اْتُهُ

بہت بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی



اپنے آپ نوں آپ ای مبارکاں

تسیں گریٹ او
آپ کا شکریہ خالد بھائی ۔
 

لاریب مرزا

محفلین
بہنا ہمارا زیادہ تر وقت محفل ہی میں گزرتا ہے ،اگر آپ اتنا وقت محفل پر گزارتی تو شاید آپ شمشاد بھائی کے مراسلوں کا ریکارڈ برابر کر چکی ہوتی ۔:)
شمشاد صاحب کا ریکارڈ کوئی نہیں توڑ سکتا۔ ویسے ان سے کبھی بات نہیں ہوئی۔ ہمارے آنے سے پہلے ہی وہ جا چکے تھے۔ :)
 
Top