مبارکباد ہمارے ۵ہزار مراسلے

ہادیہ

محفلین
ارے بھئی! ہم تو مر بھی جاویں تو ایسی سجاوٹ نہ کر پائیں! کیا بات ہے! بلکہ، کیا ہی بات ہے! :)
بہت شکریہ فرقان بھیا:)
نہیں ۔۔ میرا کوئی کمال نہیں۔۔ بس گوگل چچا کو "وخت" میں ڈال دیتی ہوں۔۔ سرچ اردو انگلش میں کرتی ہوں۔۔شکر ہے جو میں دماغ میں سوچ رہی ہوتی ہوں۔۔ ویسا مل جاتا ہے۔مطلب اینیمیشن فلاورز وغیرہ
بہن آپ کی محبت اور دلکش سجائی سے آراستہ مبارکباد نے ہمیں شاد کر دیا,آپ کاشکر گزار ہوں
بہت بہت شکریہ بھیا۔۔ شکرگزار ہوں۔۔:)
 
:)
 
Top