مبارکباد ہمارے ۵ہزار مراسلے

سید عاطف علی

لائبریرین
جیو نقیبی بھیا جیو۔ ماشاءاللہ ۔ آپ کی سبک رفتاری واقعتا ََدیدنی ہے ۔ میں نے سوچا تھا کہ میں شروع کروں گا جیسا کہ آپ نے کی تھی لڑی مگر آپ کی سبک رفتااری آڑے آ گئی ۔ بہت نیک خواہشات آپ کے لیے۔
 
آپ کو شکریہ عاطف بھائی ،
ہمارے 5 ہزار مراسلے بروز ہفتہ شام 5:20 بجے مکمل ہوئے تھے مگر کسی محفلین کی توجہ ہمارے مراسلوں کی جانب نہیں گئی تو ہم نے مبارکبادی کی لڑی رات 1:18 بجے کھولی تھی اور ہم نے یہ ثواب دارین اپنے نامے اعمال میں درج کروالیا۔
 
فرقان احمد

محفلین

بھیا! دل پر نہ لیا کیجیے! دیکھیے، ہم دو ہزاری منصب سے بغیر مبارک باد 'وصول' کیے یہاں تک آن پہنچے ہیں۔ ان شاء اللہ، جب آپ چھ ہزاری منصب پر پہنچیں گے تو آپ کے لیے مبارک بادی لڑی کھولنے کا اعزاز ہمارے ہاتھ ہی آئے گا۔ :)
 
زیک

مسافر

8 گھنٹے کا طویل انتظار!
 
بہت بہت مبارک بھیا :)
شکریہ فرحان بھائی ،
بھیا! دل پر نہ لیا کیجیے! دیکھیے، ہم دو ہزاری منصب سے بغیر مبارک باد 'وصول' کیے یہاں تک آن پہنچے ہیں۔ ان شاء اللہ، جب آپ چھ ہزاری منصب پر پہنچیں گے تو آپ کے لیے مبارک بادی لڑی کھولنے کا اعزاز ہمارے ہاتھ ہی آئے گا۔ :)
ارے نہیں بھائی ایسی کوئی بات نہیں ، ہمارا دل محفلین کی جانب سے مطمئن ہے۔
 
ہادیہ

محفلین
1+(113).jpg
1064972qm293tz1zr_zpse938f591.gif~original
1+(113).jpg

ارے واہ!!!
زبردست عدنان بھیا۔۔۔ ہم ایگزام دینے کیا گئے۔۔ آپ کی سپیڈ کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی باتیں کرنے کی۔۔ اور مزید یہ ستم۔۔ کہ مبارک باد کا دھاگہ بھی خود ہی آپ نے کھولا۔۔ چلیں ہم اپنا قرض اور فرض ادا کرتے ہیں۔۔۔
glitterimageshearts3.gif
glitterimageshearts3.gif
glitterimageshearts3.gif

red-flower-clipart-flower-gif-4.gif
بہت بہت مبارک ہو عدنان بھیا۔۔ بہت بہت خوشی کی بات ہے۔ ماشاء اللہ آپ جیسے محفلین کے دم سے تو رونق ہے۔
red-flower-clipart-flower-gif-4.gif

graphics-flowers-959974.gif
graphics-flowers-959974.gif
graphics-flowers-959974.gif

Congratulations.gif

اللہ پاک سے دعا ہے۔اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، اسی طرح محفل کی رونق بڑھاتے رہیں۔ خوش رہیں سدا:)۔۔آمین ثم آمین۔

1+(113).jpg
1+(113).jpg
1+(113).jpg
1+(113).jpg
1+(113).jpg
1+(113).jpg

resize
 
آخری تدوین:

ارے بھئی! ہم تو مر بھی جاویں تو ایسی سجاوٹ نہ کر پائیں! کیا بات ہے! بلکہ، کیا ہی بات ہے! :)
 
1+(113).jpg
1064972qm293tz1zr_zpse938f591.gif~original
1+(113).jpg

ارے واہ!!!
زبردست عدنان بھیا۔۔۔ ہم ایگزام دینے کیا گئے۔۔ آپ کی سپیڈ کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی باتیں کرنے کی۔۔ اور مزید یہ ستم۔۔ کہ مبارک باد کا دھاگہ بھی خود ہی آپ نے کھولا۔۔ چلیں ہم اپنا قرض اور فرض ادا کرتے ہیں۔۔۔
glitterimageshearts3.gif
glitterimageshearts3.gif
glitterimageshearts3.gif

red-flower-clipart-flower-gif-4.gif
بہت بہت مبارک ہو عدنان بھیا۔۔ بہت بہت خوشی کی بات ہے۔ ماشاء اللہ آپ جیسے محفلین کے دم سے تو رونق ہے۔
red-flower-clipart-flower-gif-4.gif

graphics-flowers-959974.gif
graphics-flowers-959974.gif
graphics-flowers-959974.gif

Congratulations.gif

اللہ پاک سے دعا ہے۔اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، اسی طرح محفل کی رونق بڑھاتے رہیں۔ خوش رہیں سدا:)۔۔آمین ثم آمین۔

1+(113).jpg
1+(113).jpg
1+(113).jpg
1+(113).jpg
1+(113).jpg
1+(113).jpg

resize
بہن آپ کی محبت اور دلکش سجائی سے آراستہ مبارکباد نے ہمیں شاد کر دیا,آپ کاشکر گزار ہوں ۔
بہت مبارک ہو نقیبی صاحب!
آپ کا شکریہ فرخ بھائی ۔
 
Top