محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
الحمدللہ میرے اردو محفل فورم پر ۵ہزار مراسلے مکمل ہوئے۔یہ سب آپ محفلین کی محبتوں اور چاہتوں , عنائیتوں کی وجہ سے ممکن ہوسکا۔
اللہ کریم سےدعا ہےکہ آپ سب کاساتھ مجھے ہمیشہ میسر ریے,اردو محفل فورم کا گلستان سدا سرسبز و شاداب رہے۔ آمین
			
			اللہ کریم سےدعا ہےکہ آپ سب کاساتھ مجھے ہمیشہ میسر ریے,اردو محفل فورم کا گلستان سدا سرسبز و شاداب رہے۔ آمین
			
				آخری تدوین: 
			
	 سو آپ عنوان اور لڑی میں تدوین کر کے 5 ہزار مراسلے کر دیجیے۔
 سو آپ عنوان اور لڑی میں تدوین کر کے 5 ہزار مراسلے کر دیجیے۔ 