نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو دلچسپ واقعات !

    واقعہ حجرِاسود (1) پہلا نہایت دلچسپ واقعہ حجرِاسود کا ہے۔ آپ کو علم ہے نا کہ یہ سیاہ پتھر چاندی کے ایک فریم میں خانہ کعبہ میں نصب ہے۔ طواف (عمرہ یا حج) کے دوران ہم اس کو بوسہ دیتے ہیں۔ یہ روایت بہت پرانی ہے اور ہمارے پیارے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس کو بوسہ دیا تھا اور جب حضرت عمرؓ...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد تابش بھیاکومبارک !

    محمد تابش صدیقی بھیا کو آج کا پر مسرت دن بہت مبارک ہو۔ بھیا آپ کو:birthday:ہو۔ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے ,آمین
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد عبداللہ محمد بھائی کے 5000 مراسلے !

    آج کل تو لگ رہا ہے کہ ہزاریوں کا سیزن چل نکلا ہے۔ عبداللہ محمد بھائی نے پی ایس ایل کا فائنل کھیلتے ہوئے اپنے پانچ ہزار مراسلےمکمل کرے۔ اس موقعے پہ ہماری جانب سے ان کے لئے بہت سی مبارک بادیں۔ محفلین میں ہمارے لیے عبداللہ محمد بھیا ہردلعزیز ہیں،بھیا نے محفل کے زمرے کھیل اور کھلاڑی کو ہمیشہ تازہ دم...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لمحہ لمحہ بکھر رہا ہوں میں ٭ گپتامضطر

    لمحہ لمحہ بکھر رہا ہوں میں اپنی تکمیل کر رہا ہوں میں خوب سے خوب تر ہے روئے حیات نئے سنگھار کر رہا ہوں میں کھلتے جاتے ہیں ذہن کے اوراق تجربوں سے گزر رہا ہوں میں تیرا ہونا نہ مان کر گویا تجھ کو تسلیم کر رہا ہوں میں خود سے نا آشنا سہی لیکن تجھ سے کب بے خبر رہا ہوں میں محو ایسا ہوں خود پرستی...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کُھل کر آخر جہل کا اعلان ہونا چاہئے ٭فریحہ نقوی

    کُھل کر آخر جہل کا اعلان ہونا چاہئے حق پرستوں کے لئے زندان ہونا چاہئے اس وطن میں مقتدر ہونے کی پہلی شرط ہے آدمی کے روپ میں شیطان ہونا چاہئے نیم مُلّا خطرۂ ایمان ہوتا ہے اگر پورا مُلّا غاصبِ ایمان ہونا چاہئے آپ جیسوں کو رعایا جھیلتی ہے کس طرح آپ کو تو سوچ کرحیران ہونا چاہئے دل سے...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وہ لوٹ آیا * تاشفین فاروقی

    وہ لوٹ آیا ھے ...... سکوت ِ شب میں ہلچل سی مچانے کی طرح بساطِ جاں پہ نیا جال بچھانے کی طرح وہ لوٹ آیا ہے مجھ کو چھوڑ کے جانے کی طرح پھر کسی بات پہ اک حشر بپا رکھا ہے حوصلہ ضبط کا پلکوں پہ اٹھا رکھا ہے پھر کسی آہ کو انگار دکھا رکھا ہے پھر وہی اطوار ہیں جی کو جلانے کی طرح وہ لوٹ...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پپیتا بہترین پھل !

    پپیتا ایک قدیم پھل ہے، جس میں وٹامن اے، سی، ای، کے، سوڈیم، کیلشیم، آئرن، میگنیشیم، زنک، فاسفورس اور پوٹاشیم سمیت کئی ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں،جو صحت پرمفیداثرات مرتب کرتے ہیں۔حسین اور خُوب صُورت نظر آنا ہر عورت کی فطری خواہش ہے، جس کے لیے ازمنۂ قدیم ہی سے مختلف اشیاءاستعمال کی جاتی رہی ہیں...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیری یاد آ گئی غم خوشی میں ڈھل گئے ٭ سرور بارہ بنکوی

    تیری یاد آ گئی غم خوشی میں ڈھل گئے ایک چراغ کیا جلا سو چراغ جل گئے آج بھی نگاہ میں پھر رہا ہے وہ سماں شرم سے رکے رکے مل گئے تھے تم جہاں ایسی بجلیاں گریں سارے خواب جل گئے غم خوشی میں ڈھل گئے راہگزر میں پیار کی تم تھے میرے ہمقدم تم تو ہو گئے جدا اور بھٹک رہے ہیں ہم دیکھتے ہی دیکھتے راستے...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    صحرائے تھر کی انگڑائی !

    ٹی وی کے ڈرامے سکھاں میں تھر کا لوک گیت ’’کھڑی نیم کے نیچے ہوں تو ہیکلی‘‘ ٹینا ثانی کی آواز میں جب ٹیلی کاسٹ ہوا تو پہلی مرتبہ ناظرین اور اہل وطن کی توجہ تھر کی طرف مبذول ہوئی تھی۔ اب صدیوں کی تاریخ اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ماروی اور مائی بھاگی کا یہ شہرآج کل ساری دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چھوٹے گھر کو بڑا دکھانے کے آسان طریقے

    جدید شہری طرز زندگی میں آسانی کا فلسفہ ہماری ضرورت ہے۔ 1990کی دہائی سے مصروف رہنا ہمارا لائف اسٹائل اورایک رجحان بن چکا ہے۔ آگے بڑھنے اور سماجی حلقوں میں شہرت پانے کا یہی راستہ سمجھا جاتا ہے مگر زیادہ تر اِس کی قیمت نجی زندگی کو چکانی پڑتی ہے جو اِس عمل کے دوران پیچیدہ ہوتی جاتی ہے۔ چیزوں کو...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

    سید عمران بھائی آپ کو چار ہزاری منصب مبارک ہو ۔عمران بھیا محفل میں مفتی کے طور پر بھی پہچانے جاتے ہیں، خوشگوار اور دوستانہ مزاج کے ہمارے بھیا ہمیشہ ہماری اردو کی اصلاح کرواتے رہتے ہیں ۔عمران بھیا کے چار ہزار مراسلوں کی تکمیل میں ہمارا بڑا عمل دخل رہا ،لہذا آپ محفلین عمران بھیا کے ساتھ ہمیں بھی...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیام گاہ نہ کوئی نہ کوئی گھر میرا ٭ انورجلالپوری

    انورجلال پوری قیام گاہ نہ کوئی نہ کوئی گھر میرا ازل سے تا بہ ابد صرف اک سفر میرا خراج مجھ کو دیا آنے والی صدیوں نے بلند نیزے پہ جب ہی ہوا ہے سر میرا عطا ہوئی ہے مجھے دن کے ساتھ شب بھی مگر چراغ شب میں جلا دیتا ہے ہنر میرا سبھی کے اپنے مسائل سبھی کی اپنی انا پکاروں کس کو جو دے ساتھ عمر بھر...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گرمیوں میں ٹھنڈک کا احساس دیں ’’ موسم گرما کے پھول‘‘ !

    ’’وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ ،،،اس کا متبادل پھولوں کے لئے یوں پیش کیا جاتا ہے ‘‘وجو د گل سے بھی ہے کائنات میں رنگ ‘‘ اور جب یہ گل دہکتےسورج ،گرتے درجہ حرارت، جھلسانے والی دھوپ میں نظروں کے سامنے ہوں تو دھوپ کی تپش اورسورج کی گرمی کم محسوس ہونے لگتی ہے ۔جس کے لئے ضروری ہے کہ موسم گرما میں...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گھر ایک چھتیں مختلف اور دلکش ، دیدہ زیب !

    کسی بھی کمرے کی چھت اس جگہ کو ایک منفرد اندازعطا کرتی ہے یا یوں کہیں فن تعمیر کی انفرادیت اورجدت کا اندازہ کمروں کی چھتوں اوردیواروں کے جدید اسٹائل کو دیکھ کر لگایا جاتا ہے اب وہ دور نہیں جب گھر کے اندرونی حصوں کی چھتوں کی تعمیر اور تزئین و آرائش کے لیے بنائے جانے والے نقش و نگار میں بھی پتھر...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اسلام آباد کی فضاؤں میں پولن کی مقدارخطرناک سطح پر پہنچ گئی !

    اسلام آباد کی فضاؤں میں پولن کی مقدارخطرناک سطح پر پہنچ گئی۔ جنگلی شہتوت پیلے پھولوں اور خاص قسم کی گھاس سے ہونے والی پولن الرجی سے سانس کی تکالیف بڑھ جاتی ہیں۔ اسلام آباد کی فضاؤں میں پولن کی مقدار 50 ہزار548 فی مکعب میٹر تک جا پہنچی ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں چہارسو رنگ بکھرے پڑے...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    8 ایسے جوس جو دنوں میں موٹاپا ختم کریں !

    ڈائٹنگ آسان نہیں ایک مشکل مرحلہ ہے جو اس وقت زیادہ تکلیف دہ ہوجاتا ہے جب آپ کوڈائٹ پلان پر عمل کرتے ہوئے اپنے پسندیدہ کھانوں سے منہ موڑنا پڑے،ایکسرسائز کے نام پرسخت اور مشکل مشقوں سے گزرنا پڑے۔ چونکہ جسمانی وزن میں کمی لانا کوئی آسان کام نہیں اس لئے اکثر لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ڈائٹنگ آسان...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    صحت مند زندگی کا راستہ بہتر نظام ہاضمہ !

    انسان نظام ہضم اندرونی ان عضلات پر مشتمل ہے جو غذا کی ضروری غذائیت کو جسم کے اندر جذب کرنے، فالتو غیر استعمال شدہ اور ضائع کردینے والے میٹریل کو ٹھکانے لگا دیتا ہے۔ ایک توانا اور اچھی صحت کے لیے اس نظام کا درست ہونا اولین ضرورت ہے کیونکہ یہ نظام ایسے فضلے اور فالتو اجزائے خوراک ختم کردیتا ہے جو...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    زندگی کا ایک نقشہ یہ بھی ہے!

    *زندگی کا ایک نقشہ یہ بھی ہے!* گدھے سے کہا گیا: تم بلا تکان صبح سے شام تک بھاری بھرکم بوجھ اٹھاتے رہو گے جو تمھاری خوراک ہوگی۔ تمہارے پاس کوئی عقل نہ ہوگی اور پچاس سال جیو گے۔ گدھا بولا: ٹھیک ہے میں گدھا ہوں گا لیکن پچاس سال بہت زیادہ ہیں مجھے بس بیس سال دے دو چنانچہ اس کی مراد پوری ہوگئی۔ کتے...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محاورات اور مذکر جنس !

    اکثر محاورات میں مذکر جنس کو ہی بدنام کیا جاتا ہے۔یعنی کوئی بھی تذلیل والے کلمات بولنے ہوں تو مذکر جنس کی ہی مثال دی جاتی ہے۔ جیسے دنیا میں سارے مذکر ہی کالی قسمت والے ہوں ، عجب دوغلاپن ہے ،:LOL: ملاحظہ فرمائیں ! تمہاری تو قسمت کوے کی طرح کالی ہے۔:cat: کوی نے تو جیسے مس ورلڈ کا خطاب جیتا ہے۔...
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محفل کا نشہ مبارک !

    بہت ہی دوستانہ اور ہلکے پھلکے مزاج کے حامل محفلین عبید انصاری بھائی نے ایک ہزار مراسلے پورے کرتے ہوئے محفل کے نشئی کا خطاب پایا ۔ ہم انہیں اس کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہی کہ آگے ان کاسفر ایسے ہی جاری رہے گا اور اپنی پر خلوص محبتوں سے محفل کا ماحول...
Top