مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

سید عمران بھائی آپ کو چار ہزاری منصب مبارک ہو ۔عمران بھیا محفل میں مفتی کے طور پر بھی پہچانے جاتے ہیں، خوشگوار اور دوستانہ مزاج کے ہمارے بھیا ہمیشہ ہماری اردو کی اصلاح کرواتے رہتے ہیں ۔عمران بھیا کے چار ہزار مراسلوں کی تکمیل میں ہمارا بڑا عمل دخل رہا ،لہذا آپ محفلین عمران بھیا کے ساتھ ہمیں بھی مبارکبادی میں یاد فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔شکریہ
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
سید عمران بھائی آپ کو چار ہزاری منصب مبارک ہو ۔عمران بھیا محفل میں مفتی کے طور پر بھی پہچانے جاتے ہیں، خواشگور اور دوستانہ مزاج کے ہمارے بھیا ہمیشہ ہماری اردو کی اصلاح کرواتے رہتے ہیں ۔عمران بھیا کے چار ہزار مراسلوں کی تکمیل میں ہمارا بڑا عمل دخل رہا ،لہذا آپ محفلین عمران بھیا کے ساتھ ہمیں بھی مبارکبادی میں یاد فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔شکریہ
حیرت ہے بھائی...
اتنا سارا چٹاخ پٹاخ بولے...
اور ایک بھی غلطی نہ کی...
اب تک کا سارا ڈھونگ کیا ہمارے مراسلوں کی تعداد بڑھانے کے لیے رچایا تھا؟؟؟
ویسے ہماری ہر خبر پر نظر رکھنے پر نوازش...
اور یہ لڑی بنانے پر شکریہ...
اور اس بات پر ڈبل شکریہ کہ کسی اور سے فرمائش نہیں کی، خود ہی بنانے کی زحمت کرلی!!!
:winking::winking::winking:
 
Top