مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

سید عمران

محفلین
انکساری اس حد تک بھی جائز نہیں کہ ۔۔۔
تذلیل نفس کو پہنچ جائے!!!
:noxxx::noxxx::noxxx:
آپ جہاں بیٹھے کر سوچ رہے ہیں نا ،ابھی ہم اس مقام سے کوسو میل دور ہیں ،وہ کہتے ہیں نا کہ ایک عمر چاہیے ہائے کو آہ ہونے تک ۔
 

فاخر رضا

محفلین
ایک انڈین فلم دیکھی تھی اس میں ایک ولن تھا جس سے سب ڈرتے تھے. وہ اپنی بیوی سے ڈرتا تھا. اس ڈر کا فائدہ اس ولن کا سالا اٹھاتا تھا. وہ بات جو ولن سے کوئی بھی نہیں کہ پاتا تھا وہ کہ دیتا تھا
کچھ ایسا ہی لگتا ہے
 

فاخر رضا

محفلین
عمران، آپ کے مراسلوں میں وہ جان ختم ہوتی جارہی ہے جو شروع میں تھی. آپ محنت کرکے نئی نئی لڑیاں بنائیے اور اپنا علم بانٹیے. آپ میں talent کی کمی نہیں ہے. ہاں شاید لڑیاں بنانے سے کتراتے ہیں. اپنی لڑی بنائیں اور اسمیں خوب لکھیں جو بھی تحقیق کی ہے
آپ کی کچھ لڑیاں بہت مفید ہیں اور کتب کا تعارف وغیرہ بھی
یہاں شاید دس بیس فیصد علمی ابحاث ہوتی ہوں اور کچھ اچھی شاعری اور باقی پھکڑ بازی
مدیران بھی بہت کم علمی موضوعات لاتے ہیں اور شاید یہی ان کی بنیادی ذمہ داری ہے
کچھ لوگ خاص ایجنڈے کے تحت گروپ جوائن کرتے ہیں اور تہلکہ مچا کر غائب ہوجاتے ہیں
آپ کے اب چار ہزار مراسلے ہوگئے ہیں، اسی سے کوئی کتاب بنادیں. چاہے برقی کتاب ہی کیوں نہ ہو
علم پھیلانے کے لئے ہے مگر اسے منظم ہونا چاہیے
 

فرقان احمد

محفلین
ویسے عمران بھیا نے ابھی تک محفلین کے ساتھ اپنا باقاعدہ تعارف نہیں کروایا ہے؛ یعنی کہ چار ہزار مراسلات گزر جانے کے باوجود!
 
ویسے عمران بھیا نے ابھی تک محفلین کے ساتھ اپنا باقاعدہ تعارف نہیں کروایا ہے؛ یعنی کہ چار ہزار مراسلات گزر جانے کے باوجود!
ان کا انجانے میں ہی اتنا تعارف ہو گیا ہے، کہ اب جان چھڑاتے نہیں چھوٹتی۔ :p
 
Top