مبارکباد محفل کا نشہ مبارک !

بہت ہی دوستانہ اور ہلکے پھلکے مزاج کے حامل محفلین عبید انصاری بھائی نے ایک ہزار مراسلے پورے کرتے ہوئے محفل کے نشئی کا خطاب پایا ۔ ہم انہیں اس کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہی کہ آگے ان کاسفر ایسے ہی جاری رہے گا اور اپنی پر خلوص محبتوں سے محفل کا ماحول خوشگوار بناتے رہے گے ۔ :)
 
فرقان احمد

محفلین
انصاری بھائی! مبارک باد قبول فرمائیے۔ :)
نشہ بڑھ گیا تو آپ کو اردو محفل کی پریم نگر جیل میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔ احتیاط کیجیے گا۔ :)
 
اکمل زیدی

محفلین
جی ۔ ۔ ۔ ۔ نشہ بھی چڑھایا جاتا ہے ۔۔۔۔اور اگر زیادہ چڑھ جائے تو اتارنے کا بھی معقول انتظام ہے ۔ ۔ ۔ ۔:sigh:
 
بہت شکریہ پیارے بھیا!!
آپ کی پھرتیوں کا ایک مشاہدہ یہ ہوا کہ ہمیں اپنے "نشئی" ہونے کی اطلاع فورم سے پہلے آپ ہی سے ملی۔ خوش رہیں اور "نشہ" کرتے رہیں۔
ویسے ہم تو ایک آدھ چسکی اس نشے کی لگا لیتے ہیں اور اسی میں "سائیں" ہو جاتے ہیں جبکہ آپ تو "بلانوش" ہیں اور ڈکار بھی نہیں لیتے۔
 
آپ بھی ہوتے جائے گے عادی آہستہ آہستہ ۔:)
آپ کا شکریہ بھیا ۔
 
آخری تدوین:
مبارک ہو عبید بھائی آپ کو بہت بہت!!!
بہت بہت بہت شکریہ عمران بھائی
مبارک ہو عبید بھائی
خیر مبارک! عیدی بھی دیں۔:)
انصاری بھائی! مبارک باد قبول فرمائیے۔ :)
نشہ بڑھ گیا تو آپ کو اردو محفل کی پریم نگر جیل میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔ احتیاط کیجیے گا۔ :)
شکریہ فرقان بھائی۔
جی وارننگ کا شکریہ:)
آئندہ سنبھل کے پیوں گا۔
جی ۔ ۔ ۔ ۔ نشہ بھی چڑھایا جاتا ہے ۔۔۔۔اور اگر زیادہ چڑھ جائے تو اتارنے کا بھی معقول انتظام ہے ۔ ۔ ۔ ۔:sigh:
جی قبلہ! آپ تو "تجربہ کار" ہیں۔:)
شکریہ یاز بھیا
 
Top