مبارکباد محفل کا نشہ مبارک !

ہادیہ

محفلین
بہت مبارک باد بھائی صاحب
mKB05NM.gif
 
شکریہ بھیا
مبارک ہو عبید۔ اللہ کرے زور کلک اور زیادہ
بہت بہت شکریہ استاد محترم!
اللہ تعالیٰ آپ کی عمر اور علم میں برکتیں عطا فرمائے۔
آپ کی مبارکباد"نعمت غیر مترقبہ" سے کہیں بڑھ کر ثابت ہوئی۔
نشہء ہزاری و حلالی مبارک ۔ مالک ہم منشیات کے عادیوں کی محبتوں کو دوام بخشے۔
آمین آمین
بہت شکریہ عاطف بھائی
بہت بہت مبارک ہو عبید بھائی :)
بہت بہت شکریہ آپی
بہت شکریہ بزرگوار محترم:):)
 
Top