محترم محفلین السلام علیکم ,
آپ تمام محفلین کی خدمت میں ایک معلوماتی کھیل لیے کر حاضر ہوا ہوں ,
کھیل کچھ اس طریقے سےکھیلنا ہےکہ ہم ایک جملے سے اس کھیل کا آغاز کریں گے اور آپ نے اس جملے کے حق میں یا خلاف دلیل دینی ہے ۔دلیل صرف ایک جملے پر مشتمل ہونی چاہیے ۔آپ طنز مزاح سےبھرپور دلیل بھی دے سکتے ہیں...