بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کی دوسری برسی عقیدت اور احترام سے منائی گئی ۔
عبدالستار ایدھی نےدنیا کی سب سے بڑی رضاکارانہ ایمبولینس سروس قائم کی، انہوں نے یتیموں کی پرورش اور لاوارثوں کی کفالت کی۔ وہ قدرتی آفات اور حادثات میں متاثرین کی فوری مددکے لیے پہنچتے تھے۔
ایدھی صاحب نے 1951 میں ذاتی جمع...