نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچوں کے لیے بہترین تعلیمی ایپس

    جدید دور کے جدید تقاضے ہوتے ہیں، اسی لیےآجکل کے ماحول میں آپ کے بچے کی پڑھائی اسکول کے بعد ختم نہیں ہوجاتی۔ کچھ تعلیمی ایپس ایسی بھی ہیں جو آپ کے آئی فون ،آئی پیڈ اور اینڈرائڈ فون کے لیے بنائی گئی ہیں۔ یہ آپ کے بچوںکو ذہنی طور پر کلاس روم سے باہر بھی متحرک و بیدار رکھتی ہیں اور کھیل کھیل...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کراچی میں لگنے والی مویشی منڈی کی تصویری جھلکیاں

    ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی کراچی کے سپر ہائی وے پر سجنا شروع ہوگئی ہے۔ عید الاضحی پر جانوروں کی قربانی کے اہم فریضہ کی ادائیگی , اسی لیے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے کراچی میں مویشی منڈی سج گئی ہے۔ عید الاضحی کی آمد کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی اندرون ملک سے کراچی آمد کا سلسلہ...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دنیا کے حیرت انگیز ساحل

    سمندر کی لہروں کا شور، ٹھنڈی ہوا اور پرسکون ماحول ، یہ سب ساحل کو تفریح کا بہترین مقام بنا دیتے ہیں۔دنیا میں چند ایسے ساحل ہیں جن کی خوبصورتی دیکھ کر انسانی آنکھ دنگ رہ جائے۔ چن کو ٹیرے، اٹلی اٹلی کا ’چن کو ٹیرے‘ نامی ساحل جس کا ذکر مشہور اطالوی شاعر ڈینٹ نے اپنی شاعری میں بھی کیا ہے ، ڈینٹ...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وہم کی علامات، وجوہات اور علاج

    آج کے دور میں ہمارے معاشرے کا اگر کوئی مسئلہ ایسا دیکھنا ہو جو بہت عام ہو تو وہم بھی ایک ایسا مسئلہ ہے جس کے اثر سے کم لوگ ہی محفوظ ہیں۔ وہم کا دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ کوئی اسے تسلیم بھی نہیں کرتا ، تسلیم نہ کرنا زیادہ بڑا مسئلہ ہےکہ تب اِس سے چھٹکارے کی طلب ہی نہیں اُٹھتی ۔ وہم سے توہم بنتا ہے ،...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مندر میں موجود سنگ مرمر سے بنا غیر منقسم برصغیر کا نقشہ

    بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر وارانسی میں ایک ایسا انوکھا مندرموجود ہے جہاں دیوتاؤں اور دیویوں کا ایک بھی مجسمہ موجود نہیں ہے بلکہ وہاں کی خاصیت مندر میں بنا غیر منقسم برصغیر کا نقشہ ہے جسے دیکھنے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد وہاں کا رخ کرتی ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کا قدیم شہر...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محسن نقوی خود اپنے دل میں خراشیں اتارنا ہوں گی

    خود اپنے دل میں خراشیں اتارنا ہوں گی ابھی تو جاگ کے راتیں گزارنا ہوں گی ترے لیے مجھے ہنس ہنس کے بولنا ہوگا مرے لیے تجھے زلفیں سنوارنا ہوں گی تری صدا سے تجھی کو تراشنا ہوگا ہوا کی چاپ سے شکلیں ابھارنا ہوں گی ابھی تو تیری طبیعت کو جیتنے کے لیے دل و نگاہ کی شرطیں بھی ہارنا ہوں گی ترے وصال کی...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کراچی کیسے تبدیل ہوا؟

    کراچی کے نتائج نے پاکستان پر سکتہ طاری کر دیا۔ ایم کیو ایم میں تقسیم در تقسیم کے بعد خیال یہ تھا کہ مینڈیٹ کا بھی بٹوارہ ہوگا،کسی نے یہ نہیں سوچا تھا کہ پاکستان کے معاشی گڑھ کی نمائندگی ایم کیو ایم سے پی ٹی آئی محض’’ گارڈز کی تبدیلی‘‘ کی طرح ہو گی،کیا یہ لسانی سیاست سے قومی سیاست کی طرف مراجعت...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزانہ چائے کے کتنے کپ مناسب ہیں ؟

    چائے ایک قدیم ترین مشروب ہے، جس کے بارے میں دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ صحت کے حوالے سے کئی فوائد کی حامل ہے۔چائے میں کیفین، فلورائیڈ اور فلیوونوئیڈ پایا جاتا ہے۔ایک تحقیق کے مطابق چائے کے تین کپ پینے سے دل کی بیماریوں کے خطرے کو 11فیصد تک کم کیا جاسکتا ہےلیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ چائے کا حد سے...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد یاز بھیا کے 18000 مراسلے

    السلام علیکم ! ہمارے بہت پیارے مدیر بھیا نے اپنے اٹھارہ ہزار مراسلے مکمل کرلیے ۔ہم یاز بھیا کو اس موقع پر بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔بھیا سے یہ فرمائش کرتے ہیں کہ وہ اپنی مراسلوں کی رفتاری میں ہرگز کمی نا آنے دیں۔اللہ کریم آپ کو شاد فرمائیں۔ آمین
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چہل قدمی کی عادت ہزار علاج سے بہتر

    کہا جاتا ہے کہ ورزش کرنا، پیدل چلنا اور چہل قدمی کرناہی صحت مند زندگی کی ضمانت ہے۔لیکن جدید دور میں گاڑیوں اور دیگر سہولتوں کی وجہ سے لوگوں نے پیدل چلنا کم کردیا ہے۔امریکی ادارے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی ایک رپورٹ کے مطابق، جسمانی ورزشیں نہ کرنے کی وجہ سےجنم لینےوالی بیماریوں...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اولمپکس 2020 ،جاپان میں موبائل مسجد تیار

    جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں اولمپکس 2020کے دوران مسلمانوں کی مذہبی ضروریات کا خاص خیال رکھتے ہوئے ایک ’موبائل مسجد‘ متعارف کرائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے شہر ٹوکیو میں منعقد ہونے والے سمر اولمپکس 2020 کے لیے ایک مقامی کمپنی نے موبائل مسجد متعارف کرا دی ہے جس کا مقصد جاپان آنے والے...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کون جیتا ، کس کو مات ہوئی ۔

    چاروں صوبوں میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 100سے زائد انتخابی حلقوں میں بڑے دلچسپ انتخابی نتائج سامنے آئے ہیں۔ پرانے اور بڑے سیاسی خاندانوں کے کئی قدآور افراد انتخاب جیت گئے اور کئی سرکردہ افراد کو انتخاب میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ۔ ٭ شیخوپورہ سے مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر حسین قومی...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کی جفاؤں سے توبہ تو اڈیالہ کی قسمت جاگی !

    احتساب عدالت سے سزا یافتہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کروانے کا فیصلہ کیا ہے. اس حوالے سے انہوں نے جیل انتظامیہ سے بات چیت بھی کی اور اپنے ذاتی اسٹاف کو جیل میں فلاحی کاموں کا ٹاسک فوری مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ نواز شریف نے جیل انتظامیہ سے جیل میں موجود جرمانہ ادا نہ...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد سید عمران بھائی کے 6000 مراسلے

    السلام علیکم ! سید عمران بھائی کو ہم چھ ہزاری منصب پر بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔آپ کے بے ساختہ پرمزاح تحریر آپ کی زندہ دلی کی پہچان ہے۔ اللہ کریم آپ کو سدا ہنستا مسکراتا رکھے۔آمین
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد عظیم بھائی کے پانچ ہزار مراسلے

    الحمدللہ ! عظیم بھائی بھی پانچ ہزاری منصب پر فائز ہوئے ۔ہم عظیم بھائی کو اس پرمسرت موقع پر ڈھیروں مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ عظیم بھائی کو ہمیشہ شاد و آباد رکھیں ۔آمین ہم عظیم بھائی سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ ہمیشہ اپنا رشتہ محفل سے قائم رکھیں اور اپنی محبت ، توجہ...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ’جسٹس طاہرہ صفدر‘ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس

    جسٹس طاہرہ صفدر بلوچستان ہائی کورٹ کی اگلی چیف جسٹس نامزدکردی گئی ہیں،پاکستان کی تاریخ میں پہلی کسی ہائی کورٹ کی چیف جسٹس خاتون ہوں گی ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جسٹس طاہر صفدر کو بلوچستان ہائی کورٹ کی اگلی چیف جسٹس نامزد کیا ،لاہور میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ’بلوچستان...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    یہ آم ہے آم...!! کوئی ’’عام‘‘ پھل نہیں

    آم جسے ’’پھلوں کا بادشاہ‘‘ کہا جاتا ہے،کئی مُمالک میں اس کے باغات پائے ہیں، لیکن پاکستان کے شہر، میرپورخاص کے آم اپنی مٹھاس اور خوش نما رنگت کے سبب دنیا بَھر میں پسند کیے جاتے ہیں۔اس کی کئی اقسام ہیں، جیسے سندھڑی، لنگڑا، چونسا، سرولی، دسہری، انوررٹول، طوطا پری اور دیسی وغیرہ،مگر ان سب میں...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مسٹر بین کے انتقال کی خبر جھوٹی نکلی

    مسٹربین کے مشہور و معروف کردار سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ہالی ووڈ اداکار روون ایٹکنسن (مسٹر بین )کے اچانک انتقال کی خبر نے ان کے مداحوں کو افسردہ کردیا ۔ تاہم بعد ازاں ان کے انتقال کی خبر ایک ’وائرس‘ نکلی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر گردش کرنے والی خبر مداحوں کے لیے نہایت حیران کن تھی جس...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    صحت مند زندگی کیلئے مثبت سوچ اپنائیں

    ہمارا ذہن خیالات بنانے کی مشین ہے جس میں ہر وقت کوئی نہ کوئی خیال بنتا اور ٹوٹتا رہتا ہے۔ ہم کچھ نہ کچھ سوچتے ہی رہتے ہیں، کبھی اچھا کبھی برا، کبھی مثبت اور کبھی منفی۔ مثبت سوچ کا نتیجہ بھی مثبت نکلتا ہے۔ کامیاب زندگی، مثبت سوچوں اور رویوں جب کہ ناکام زندگی منفی سوچوں اور رویوں کا نتیجہ ہوتی ہے۔...
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد م حمزہ بھائی کے دو ہزار مراسلے ۔

    م حمزہ بھیا نے اپنی تیز رفتاری مراسلہ نگاری کی بنا پر 2000 مراسلے مکمل کرلیے ۔ہم حمزہ بھائی کو مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ اللہ کریم حمزہ بھائی کو ہمیشہ شاد و آباد رکھیں ۔آمین بھیا ہم آپ سے یہ امید لگاتے ہیں کہ آپ ہمیشہ محفل سے محفلین کا رشتہ قائم رکھیں گے اور ایسے ہی اپنے...
Top