1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

کراچی میں لگنے والی مویشی منڈی کی تصویری جھلکیاں

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 3, 2018

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,575
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]

    ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی کراچی کے سپر ہائی وے پر سجنا شروع ہوگئی ہے۔

    [​IMG]
    عید الاضحی پر جانوروں کی قربانی کے اہم فریضہ کی ادائیگی , اسی لیے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے کراچی میں مویشی منڈی سج گئی ہے۔

    [​IMG]
    عید الاضحی کی آمد کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی اندرون ملک سے کراچی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

    [​IMG]
    ملک بھر سے مویشیوں کے تاجر کراچی سپر ہائی وے پر قائم مویشی منڈی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ۔

    [​IMG]

    [​IMG]
    جانوروں کی آمد کا سنتے ہی بچوں اور بڑوں سب نے مویشی منڈی کے چکر لگانے شروع کردیئے ہیں ۔

    [​IMG]
    چھوٹے، بڑے لا کھوں جانوروں کو بحفاظت رکھنے کے لئے منڈی میں انتظامات کرلئے گئے ہیں۔

    [​IMG]
    مویشی منڈی میں 60 ہزارسے زائد چھوٹے اور بڑے جانور منڈی کی زینت بن چکے ہیں۔

    [​IMG]
    سپرہائی وے میں قا ئم مویشی منڈی میں 3لاکھ سے زائد جانوروں کے لئے مناسب انتظامات کیے گئے ہیں ۔
    لنک
     
    • زبردست زبردست × 1
  2. وحید احمد عباسی

    وحید احمد عباسی محفلین

    مراسلے:
    10
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہترین خبر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,575
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ بھائی
     
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ابھی تک منڈی میں دکھاوے والے جانور نہیں پہنچے؟
    جن کے ٹکٹ سے ہی ان کی قیمت پوری ہو جاتی ہے۔ اور مالک واپس لے جاتے ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,575
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا وہ بھی آ گئے ہیں آپ آجاؤ کراچی مل کر چلیں گے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر