مبارکباد عظیم بھائی کے پانچ ہزار مراسلے

%D8%A7%D8%AD%D9%84%D9%8A-%D8%B5%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%83%D9%85-3.gif


الحمدللہ !
عظیم بھائی بھی پانچ ہزاری منصب پر فائز ہوئے ۔ہم عظیم بھائی کو اس پرمسرت موقع پر ڈھیروں مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

5000.jpg


congratulations-animated-gif-8.gif


74fe962bdd58.gif



اللہ کریم سے دعا ہے کہ عظیم بھائی کو ہمیشہ شاد و آباد رکھیں ۔آمین
ہم عظیم بھائی سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ ہمیشہ اپنا رشتہ محفل سے قائم رکھیں اور اپنی محبت ، توجہ سےمحفلین کے دلوں میں اپنی جگہ قائم رکھیں ۔
 
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
پانچ ہزاری منصب مبارک ہو عظیم بھائی
آپ کو بھی مدارت کا عہدہ مبارک ہو بہن
بہت بہت مبارک ہو عظیم بھائی
بہت بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھائی
محترم عظیم بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
جزاک اللہ خیر نایاب بھائی۔ آپ کے لیے بھی بہت ساری دعائیں
 

عظیم

محفلین
دو بار شکریہ یاز بھائی الف بے کی لڑی والا بھی یہیں وصول کر لیجئے
بہت مبارک ہو عظیم بھائی
بہت شکریہ عرفان سعید بھائی
آپ کو بہت بہت مبارک ہو بھائی :)
بہت بہت شکریہ بہن
بہت مبارک ہو عظیم بھائی۔
بہت بہت شکریہ محمد تابش صدیقی بھائی۔ آپ کی نیا اوتار اچھا ہے ماشاء اللہ۔ ایسے لگتا ہے جیسے اپنے مراسلے کے لیے مسکرا رہے ہوں۔
بہت بہت شکریہ زیک بھائی
 
Top