محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
 
	الحمدللہ !
عظیم بھائی بھی پانچ ہزاری منصب پر فائز ہوئے ۔ہم عظیم بھائی کو اس پرمسرت موقع پر ڈھیروں مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
 
	 
	 
	اللہ کریم سے دعا ہے کہ عظیم بھائی کو ہمیشہ شاد و آباد رکھیں ۔آمین
ہم عظیم بھائی سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ ہمیشہ اپنا رشتہ محفل سے قائم رکھیں اور اپنی محبت ، توجہ سےمحفلین کے دلوں میں اپنی جگہ قائم رکھیں ۔
			
				آخری تدوین: 
			
		
	
								
								
									
	
								
							
							 
				 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		