مبارکباد عظیم بھائی کے پانچ ہزار مراسلے

م حمزہ

محفلین

عظیم

محفلین
معذرت قبول کریں کہ مجھے دیر سے پتا چلا۔
اور محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا بھی شکریہ جو سدا ایسے موقعوں کی تاک میں رہتے ہیں۔ یہ ان کی بے لوث محبت ہے۔
معذرت کس بات کی دوست، بس ایسے ہی محبتیں پھیلانے کے لیے شاید ایسا سب کیا جاتا ہے۔ اس میں دیر سویر کی کیا بات۔
 
Top