نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک ہی ریاست کے گلابی، نیلے اور سنہری شہر

    بھارتی ریاست راجستھان شاہی محلوں، قلعوں اور رنگارنگ ثقافت کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے۔یہاں کے گلابی، نیلے اور سنہری شہر اپنی مثال آپ ہیں۔ راجستھان کا دارالحکومت جے پورہے جو اپنے گلابی رنگ کے درودیوار کے باعث ’’گلابی شہر‘‘ کہلاتا ہے۔1727میں بسنے والا یہ شہر ابتدا میں مکمل طور پر گلابی رنگت کی...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد ہمارے بھیا ہوئے پانچ ہزاری

    الحمد للہ! ابھی سید عمران بھائی نے بھی اپنے پانچ ہزار مراسلے پورے کیے تو ہم نے مبارکبادی لڑی کا آغازکرنا اپنے لیے باعث خیر و برکت جانا۔ برادرم بھائی جی ہمارے لیے استادجی کا درجہ رکھتے ہیں ۔بھیا کی ذہانت ،خوبیء ظرافت اور خوش مزاجی ، اور آپ کا بیاں قابل تعریف ہے۔ بلاشبہ ایسے زندہ دل محفلین سے اردو...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عوامی نمائندوں کاانتخاب سے پہلے احتساب شروع

    عوامی نمائندوں کاانتخاب سے پہلے احتساب شروع ہوگیا اور عوام کے ووٹوں سے کئی بار منتخب ہوکر اسمبلیوں میں جانے والے سیاستدان اپنے مسائل تو حل کرتے نظر آئے مگروہ عوام کے مسائل حل نہ کرسکے۔ یہی وجہ ہے کہ عوام نے اب ان کا احتساب کرنا شروع کردیا اور جگہ جگہ ان کا گھیراؤ بھی کررہے ہیں ۔عوام میں سیاسی...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہیلو کٹی ٹرین میں سفر کرنے کے شوقین افراد تیار ہوجائیں

    جاپانی کمپنی سان ریو کا متعارف کردہ کارٹون کردار 'ہیلو کٹی تو پوری دنیا میں مقبول ہے ہی لیکن اب ہیلو کٹی ٹرین بھی متعارف ہونے جارہی ہے۔ جی ہاں جاپان کی شنکاسن بلٹ ٹرین بنانے والی ویسٹ جاپان ریلوے کمپنی 30 جون کو نئی شنکاسن بلٹ ٹرین متعارف کروائے گی جس کی تھیم ’ہیلو کٹی‘ ہوگی۔ اس ٹرین کو...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الیکشن ٹربیونل نے شاہد خاقان کو تاحیات نااہل قراردے دیا

    این اے 57مری سےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو الیکشن ٹربیونل نے تاحیات نااہل قرار دیدیا ہے ۔ تحریری فیصلہ الیکشن ٹربیونل کےسربراہ جسٹس عباد الرحمٰن لودھی نے جاری کردیا ہے۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شاہد خاقان عباسی آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورے نہیں اترتے ۔ فیصلے میں یہ بھی کہا کہ...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    احمد ندیم قاسمی جانے کہاں تھے اور چلے تھے کہاں سے ہم

    جانے کہاں تھے اور چلے تھے کہاں سے ہم بیدار ہو گئے کسی خواب گراں سے ہم اے نو بہار ناز تری نکہتوں کی خیر دامن جھٹک کے نکلے ترے گلستاں سے ہم پندار عاشقی کی امانت ہے آہ سرد یہ تیر آج چھوڑ رہے ہیں کماں سے ہم آؤ غبار راہ میں ڈھونڈیں شمیم ناز آؤ خبر بہار کی پوچھیں خزاں سے ہم آخر دعا کریں بھی تو کس...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    كامياب شجركارى کا طریقہ

    گھڑے کی فطرت انسانی جلد کی سی ہے۔ اس میں باریک باریک شہد کے موم دان جیسے مسام ہوتے ہیں جن سے پانی پسینے کے قطروں کی ماند چپ چاپ وحشت ِ نم ناک کے طرح بہتا ہے۔ اگر آپ ایک گھڑے کو ڈھکن تک بھر کر مٹی میں دبا دیں تو اس کا پانی اس کے مساموں سے آہستہ آہستہ بہے گا مٹی میں جذب ہوتا رہے گا.اک بھرے اور...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    موچی گراؤنڈ سے لیاقت آباد تک جلسہ گاہوں کی سیاسی تاریخ

    2018ء عام انتخابات کا سال ہے۔ انتخابات سے قبل جلسے جلوسوں کا مقابلہ ہونا ایک عام سی بات ہے۔ یہ جلسے جلوس ہی تو ہیں، جن کے ذریعے سیاسی جماعتیں اپنی طاقت کا برملا اظہار کرتی ہیں، ان کے ذریعے وہ عوام الناس پر یہ دھاگ بٹھا دینا چاہتی ہیں کہ سیاست کے میدان میں ان کی جماعت کا صرف وجود ہی نہیں بلکہ یہ...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سعودی پولیس کا خواتین ڈرائیورز کو خراجِ تحسین

    خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے اور پابندی ہٹ جانے کی خوشی میں سعود ی پولیس اہلکاروں نے دلچسپ اقدام لیتے ہوئے خواتین ڈرائیوروں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔اس انوکھے اور دلچسپ اقدام میں پولیس اہلکارمعروف شاہراہوں پر کھڑے ہو کرگاڑی چلاتیں خواتین کوپھول اور تہنیتی کارڈ ز کا تحفہ پیش کر کے نہ صرف ان کی...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نواب بہاولپور کون تھے؟

    نواب سر صادق محمد خان ریاست بہاولپور کے آخری حکمران تھے وہ ستمبر 1904ء کو بہاولپور میں پیدا ہوئے تھے انہیں صرف تین سال کی عمر میں ریاست بہاولپور کا نواب بنا دیا گیا تھا تحریک آزادی ہند کے موقع پر ہندو قیادت نے نواب صاحب کو ہرطرح قائل کرنے کی کوشش کی کہ وہ اپنی ریاست کا الحاق نئی بننے والی...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سعودی عرب میں خاتون ڈرائیور سے پہلا حادثہ

    سعودی حکومت کی خواتین کو گاڑی خود چلانے کی اجازت کے بعد پہلے ہی روزخاتون ڈرائیور سے پہلا حادثہ ہوگیا تاہم خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت 28 سال بعد ملی ہےجس کے پہلے ہی روزعبد العزیز روڈ پر خاتون ڈرائیور کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی ۔حادثے میں...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نقل کی روک تھام،الجزائر اور عراق میں انٹرنیٹ سروس بند

    الجزائر اورعراق کی حکومت نے امتحانی پرچہ آؤٹ ہونے کی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہو ئے پورے ملک میں انٹرنیٹ اورفیس بک سمیت تمام سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ہی بندکردیں ۔ الجزائرکی حکومت نے امتحانات کے دوران پرچوں کے سوالات انٹرنیٹ کے ذریعے لیک ہونے کی شکایات پر انٹرنیٹ سروسز کے خلاف سخت اقدامات کئے...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ستاروں کا حال

    آج آپ کیلئے ستاروں کا حال پیش ہے ۔ ہمارے ستارے تو گردش میں ہیں البتہ آپ کے ستاروں کا حال پیش خدمت ہے ۔ Capricon جدی آج کے دن منہ دھونے سے آپ کا سارا دن خوشگوار گزرے گا اگر غسل کریں تو اور بھی اچھا ہے ۔ Aquarius ﺩﻟﻮ کاپی پیسٹ سے گریز کریں عنقریب آپ کے اندر کا رائٹر خواب خرگوش سے جاگنے والا ہے ۔...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستانی رائٹرز کے مشہور انگریزی اور اردو ناول

    آج کے دور میں لوگوں کے پاس اتنی فرصت نہیں کہ قصے کہانیاں سنیں یا سنائیں ،وہ دور الگ تھا جب لوگ شہر کے کسی کھلے میدان یا گاؤں کے کسی بڑے گھر میں جمع ہوکر باری باری حاضرین کے سامنے اپنی کہانیاں پیش کرتے، جس سے لوگ لطف اندوز ہوتے تھے۔’’ناول نگاری ،، ادب کی انتہائی اہم صنف ہے،جس میں افسانوں...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عہد یوسفی کے یادگار نقوش پارینہ

    یوسفی صاحب اردو کے مزاحیہ ادب میں بڑا نام ہیں،وہ آج ہم میں نہیں رہے،ان کا قلم گزشتہ تین عشروں سے خاموش رہا۔ان کے طرز ادا میں کہیں کہیں آورد اور تکلف بھی محسوس ہوتا ہے لیکن ان کے اسلوب کی چاشنی دامن دل کھینچے رکھتی ہے ۔ان کے دل چسپ جملوں کا تذکرہ کرتے ہوئے ہم یوسفی صاحب مرحوم کی یادیں تازہ کرتے...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ڈاکٹر عامر لیاقت اب ڈاکٹر نہیں رہے۔۔۔۔!

    ڈاکٹر عامر لیاقت اب ڈاکٹر نہیں رہے،انہوں نے این اے245سے جو کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ان میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹرعامرلیاقت کی جانب سےجو کاغذات نامزدگی این اے 245 سے جمع کرائے گئے ہیں اان میں تعلیم ماسٹرزظاہر کی گئی ہے اور یہ...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان کے شمالی علاقے، دنیاکے بہترین مہم جو سیاحتی مقامات قرار

    برطانیہ کی ٹریول ایجنسی برٹش بیک پیکرسوسائٹی نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات اور وادی ہنزہ کو دنیا کے بیس بہترین انڈونچر سیاحتی مقامات میں سب سے بہترین قرار دے دیا۔ بیک پیکرسوسائٹی کے سربراہ کے مطابق ایڈونچر سے بھرپور سیاحت کرنے والوں کے لیے وادی ہنزہ بہترین مقام ہے جہاں کا دلفریب لینڈ اسکیپ آپ...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کمپیوٹر سے موبائل پر پیغام بھیجنا بھی ممکن

    دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن بنانے والی کمپنی گوگل نے کمپیوٹر کے ذریعے موبائل پر پیغام بھیجنے کی سہولت متعارف کرادی ہے۔ اینڈرائڈ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے اب موبائل ڈیوائس کے بغیر کام کے دوران کمپیوٹر کے ذریعے پیغامات اور تصاویربھی بھیج یا وصول کرسکیں گے۔ یہ بالکل ایسا ہی فیچرہے جیسا اینڈرائڈ...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد لئیق بھائی کو 12000 مراسلے مبارک

    لئیق احمد بھیا نے ابھی ابھی اپنے بارہ ہزار مراسلے مکمل کیے ہیں ۔ہم بھیا کو ان مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔اللہ کریم کے حضور یہ دعا کرتے ہیں کہ بھیا کو ہمیشہ خوش و خرم اور شاد و آباد رکھے ۔آمین بھیا ہم محفلین آپ سے یہ امید کرتے ہیں کہ آپ اردو محفل فورم سے ہمیشہ محبت کا رشتہ قائم...
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بیوی کو کس طرح خوش رکھا جائے

    اہلیہ کو خوش رکھنا گو کہ ہے تو بہت مشکل کام مگر اس مشکل کو آسان کرنے کے لیے سیانوں کی جانب سے 10 رہنما طریقے بتائے گئے ہیں جن پر عمل کرکے ایک خوشگوار ازدواجی زندگی بسر کی جاسکتی ہے۔ 1 : ان 10 آسان طریقوں میں سے سب سے پہلا یہ ہے کہ اہلیہ کا موڈ خوشگوار رکھنے کے لیے مہینے میں کم از کم ایک مرتبہ...
Top