سعودی پولیس کا خواتین ڈرائیورز کو خراجِ تحسین

511846_8794794_updates.jpg

خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے اور پابندی ہٹ جانے کی خوشی میں سعود ی پولیس اہلکاروں نے دلچسپ اقدام لیتے ہوئے خواتین ڈرائیوروں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔اس انوکھے اور دلچسپ اقدام میں پولیس اہلکارمعروف شاہراہوں پر کھڑے ہو کرگاڑی چلاتیں خواتین کوپھول اور تہنیتی کارڈ ز کا تحفہ پیش کر کے نہ صرف ان کی خوصلہ افزائی کرتے دکھائی دئیے بلکہ انہیں مبارک بادبھی پیش کرتے رہے۔

511846_7288174_updates.jpg

511846_3133901_updates.jpg

خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی کے بعد سے خواتین نہ صرف حیران ہیں بلکہ گاڑیاں چلاتے ہوئے ان کی خوشی بھی دیدنی تھی۔
 
Top