الیکشن ٹربیونل نے شاہد خاقان کو تاحیات نااہل قراردے دیا

512412_6366026_updates.jpg

این اے 57مری سےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو الیکشن ٹربیونل نے تاحیات نااہل قرار دیدیا ہے ۔
تحریری فیصلہ الیکشن ٹربیونل کےسربراہ جسٹس عباد الرحمٰن لودھی نے جاری کردیا ہے۔
تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شاہد خاقان عباسی آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورے نہیں اترتے ۔
فیصلے میں یہ بھی کہا کہ انہوں نے کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپائے،وہ آئین کی دفعہ62 ون ایف کے تناظر میں اہل نہیں ہیں۔
تحریری فیصلے میں یہ بھی کہا گیا کہ یہ ٹربیونل قانون کے تحت کورٹ آف لا ہے، شاہد خاقان عباسی ووٹرز سے حقائق اور مکمل معلومات چھپانے کے مرتکب ہوئے ہیں اس لئے وہ رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے کے اہل نہیں ۔
 
فرقان احمد

محفلین

غالباََ چند روز بعد پھر سے اہل ہو جائیں گے۔
 
Top