مبارکباد یاز بھیا کو مبارک

السلام وعلیکم ,
آج ہمارے یاز بھیا نے بھی نمایاں اراکین میں شمولیت حاصل کر لی ۔ ہم بھیا کو مراسلہ جات کی نمایاں کرکاردگی پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔امید کرتے ہیں کہ یاز بھیا اس ہی طرح دلجمعی سے مراسلے پوسٹ کرتے رہے گے اور محفل میں نمایاں سے نمایاں مقام حاصل کرتے رہے گے ۔
 
یاز

محفلین

بہت شکریہ و نوازش عدنان بھائی۔
 
یاز

محفلین
واہ یاز بھائی آپ تو چھپے رستم نکلے۔ نبیل بھائی کو بھی پیچھے چھوڑ آئے۔

بہت بہت مبارک ہوہو سر!
مبارک ہو یاز بھائی۔
نمایاں تو آپ پہلے ہی تھے، مزید نمایاں ہو گئے۔
آپ کو مبارک ہو یاز صاحب۔
یاز صاحب! مبارک باد قبول فرمائیے۔
بہت مبارک ہو۔
اللہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔آمین!
بہت مبارک ہو یاز بھائی :):)
بہت مبارک ہو یاز بھائی
نمایاں تو تخلص بھی ہو سکتا ہے :)
آپ سب احباب کا بہت شکریہ۔ بہت دعائیں۔
 
Top