مبارکباد یاز بھیا کو مبارک

مبارک ہو آج سے آپ بے تاج بادشاہ نہیں رہے! :)
نمایاں اراکین میں آفیشل شمولیت مبارک ہو. ہمیں یقین ہے کہ آپ مقدار میں زیادہ اور معیار میں بڑھ کر مراسلہ جات کرتے رہنے کا یہ عمل جاری و ساری رکھیں گے!
 

یاز

محفلین
بہت بہت مبارک باد۔ یاز !
مبارک ہو آج سے آپ بے تاج بادشاہ نہیں رہے! :)
نمایاں اراکین میں آفیشل شمولیت مبارک ہو. ہمیں یقین ہے کہ آپ مقدار میں زیادہ اور معیار میں بڑھ کر مراسلہ جات کرتے رہنے کا یہ عمل جاری و ساری رکھیں گے!

بہت شکریہ سید عاطف علی اور مریم افتخار
 
Top