نتائج تلاش

  1. کاشفی

    تیونس میں ہزاروں افراد کا حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    تیونس میں ہزاروں افراد کا حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ریلی کا انعقاد،شرکا کی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی، مستعفی ہونے کا مطالبہ تیونس(اے پی پی)تیونس میں ہزاروں افراد نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 ہزارافراد نے احتجاجی مظاہرے کے بعد ریلی کا انعقاد بھی کیا، شرکا...
  2. کاشفی

    یمن:فوج اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم، 5 اہلکار ہلاک

    یمن:فوج اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم، 5 اہلکار ہلاک جنگجوؤں نے شہر ہوات پر قبضے کیلئے چڑھائی کی تاہم فوج نے حملہ پسپا کر دیا صنعا(آئی این پی )یمن میں فوج اور القاعدہ کے جنگجوؤں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک جبکہ 4زخمی ہوگئے ۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سے زائد جنگجوؤں نے مشرقی...
  3. کاشفی

    اپوزیشن کا احتجاج کا اعلان : بحرینی دارالحکومت میں‌فوج تعینات کر دی گئی

    اپوزیشن کا احتجاج کا اعلان : بحرینی دارالحکومت میں‌فوج تعینات کر دی گئی ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی جاری، منامہ کی سڑکوں پر رکاوٹیںکھڑی کر دی گئیں، مضافاتی علاقوں میں بھی سکیورٹی اہلکار تعینات،احتجاجی مظاہروں کو سختی سے دبا دیا جائے گا:حکومت منامہ(اے پی)بحرین کے دارالحکومت میں اپوزیشن کے احتجاجی...
  4. کاشفی

    مزار قائد کا تقدس پامال ،انتظامیہ بے بس یا بے حس؟

    مزار قائد کا تقدس پامال ،انتظامیہ بے بس یا بے حس؟ بعض افراد کی گنبد پر چڑھنے کی کوشش،کئی نوجوان تالاب میں نہاتے رہے تقریباً دو لاکھ سے زائد افراد نے حاضری دی ، کچھ نے یہ حرکت کی،پروجیکٹ منیجر کراچی(اسٹاف رپورٹر)یوم آزادی کے موقع پر مزار قائد پر شہریوں کی بڑی تعداد نے حاضری دی جس میں سےبعض...
  5. کاشفی

    کنٹرول لائن پر تحمل کا مظاہرہ کرینگے دہشتگردوں کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں نواز شریف

    کنٹرول لائن پر تحمل کا مظاہرہ کرینگے دہشتگردوں کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں نواز شریف ہمارے حوصلے بلند ہیں ، نئی نسل کو محفوظ پاکستان دینگے ،گوادر پورٹ اور اس سے وابستہ مواصلاتی نظام علاقے کا سیاسی اور معاشی نقشہ بدل دیگا ،خطے کے مقدر کا کوئی بھی فیصلہ پاکستان کے بغیر نہیں ہو سکتا...
  6. کاشفی

    بھارت نے چناب میں پانی چھوڑ دیا، صورت حال سنگین

    بھارت نے چناب میں پانی چھوڑ دیا، صورت حال سنگین پاکستانی دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے۔ بھارت نے دریائے ستلج کے بعد دریائے چناب میں بھی سیلابی ریلہ چھوڑ دیا ہے جس سے درجنوں بستیاں پانی میں ڈوب گئی ہیں۔ ہیڈ مرالہ اور وزیر آباد سے پانچ لاکھ، ہیڈ تریموں سے چھ لاکھ کیوسک کا ریلہ گزرے...
  7. کاشفی

    سوڈان کے صوبے ڈارفر میں لڑائی، 100 افراد ہلاک

    سوڈان کے صوبے ڈارفر میں لڑائی، 100 افراد ہلاک ڈارفر…سوڈان کے شورش زدہ صوبے ڈارفر میں دو قبیلوں کے درمیان تازہ لڑائی میں 100 افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈارفر میں اس سال اب تک قبائلی گروپوں کے درمیان لڑائی میں سیکڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ قبائلی ذرائع کے مطابق تازہ لڑائی دو عرب قبیلوں معالیہ اور Rezeigat...
  8. کاشفی

    نائیجیریا میں مسلح افراد نے 44 نمازیوں کو ہلاک کر دیا

    نائیجیریا میں مسلح افراد نے 44 نمازیوں کو ہلاک کر دیا ابوجا… افریقی ملک نائیجیریا میں مسلح افراد نے 44 نمازیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔سیکورٹی حکام کے مطابق مبینہ حملہ آوروں نے فوجیوں کی وردی پہن رکھی تھی ، حملہ آوروں نے اتوار کو صبح نماز کے وقت مسجد پر حملہ کرکے 44 نمازیوں کوشہید اور مختلف واقعات...
  9. کاشفی

    Nawaz Sharif willing to keep date with PM in US

    Nawaz Sharif willing to keep date with PM in US جشنِ یومِ آزادیء ہند کے موقع پر وزیرِ اعظم پاکستان نواز شریف نے وزیرِ اعظم ہندوستان منموہن سنگھ کو مبارکباد کا پیغام بھیجنے کے ساتھ اس بات کا اعادہ بھی کیا ہے کہ وہ نیویارک میں اگلے ماہ UNGA (یونائیٹیڈ نیشن جنرل اسمبلی) کے موقع پر سنگھ سے اپنی...
  10. کاشفی

    10 اسباب - ہندوستانیوں کو ہندوستانی ہونے پر فخر کیوں ہے۔ (انڈیا ٹائمز)

    10 اسباب - ہندوستانیوں کو ہندوستانی ہونے پر فخر کیوں ہے۔ (انڈیا ٹائمز) On this Independence Day, we give you ten reasons to be a proud Indian! 10 Antilla Image Credit: BCCL The world’s costliest and largest home is an Indian home!
  11. کاشفی

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے الگ ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے الگ ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ لاہور(دنیا نیوز)پنجاب میں غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے علیحدہ ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا،وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے،امن و امان کی صورتحال بہتر بنانا ہماری ترجیح ہے۔ لاہور...
  12. کاشفی

    ہم امن کے لئے بھی اور جنگ کے لئے بھی تیار ہیں :وزیر داخلہ

    ہم امن کے لئے بھی اور جنگ کے لئے بھی تیار ہیں :وزیر داخلہ اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ تیرہ سال ہو گئے کسی نے سیکورٹی پالیسی کا نام تک نہیں لیا۔ نئی سیکورٹی پالیسی کا ابتدائی خاکہ 2 ہفتوں میں وزیراعظم کو پیش کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم امن کے لئے بھی اور...
  13. کاشفی

    عہد کریں‌ کہ پاکستان کو مثالی اور فلاحی مملک بنائیں گے,آرمی چیف

    عہد کریں‌ کہ پاکستان کو مثالی اور فلاحی مملک بنائیں گے,آرمی چیف پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں یوم آزادی کی پریڈ کے موق پر آرمی چیف جنرل کیانی نے کہا ہے کہ ملک کو اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے۔ قوم کے اتحاد کے بغیر بحرانوں پر قابو پانا مشکل ہو گا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے...
  14. کاشفی

    یوم آزادی,وزیر اعظم، صدر کی مبارکباد،ملکی سالمیت کے تحفظ کا عزم

    یوم آزادی,وزیر اعظم، صدر کی مبارکباد،ملکی سالمیت کے تحفظ کا عزم اسلام آباد(دنیا نیوز)صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم نواز شریف نے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت پر بار بار شب خون مارنے سے غیر جمہوری قوتیں پروان چڑھیں،ملکی بقا اور سالمیت کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی...
  15. کاشفی

    ساتھیوں کو پھانسی دی تو پنجاب حکومت کیخلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیں گے

    ساتھیوں کو پھانسی دی تو پنجاب حکومت کیخلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیں گے لاہور: (ویب ڈیسک، دنیا نیوز) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت پنجاب کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کے 4 ساتھیوں کو پھانسی کی سزا دی گئی تو پنجاب حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کا آغاز کر دیا جائے گا۔ کالعدم...
  16. کاشفی

    مباحثہ مابین عثمان و کاشفی

    بے شرمی کی حد جہاں ختم ہوجاتی ہے، وہاں سے ایک کلو میٹر آگے جاکر سجے اور کھبے ، کہیں دائیں اور کہیں بائیں ہاتھ پر ہر شہر میں جیو نیوز کا دفتر ہے۔
  17. کاشفی

    عمران خان امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کی حمایت کرتے ہیں اور دوسری طرف ڈرون حملوں کی مخالفت

    عمران خان امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کی حمایت کرتے ہیں اور دوسری طرف ڈرون حملوں کی مخالفت تحریک انصاف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کی حمایت اور ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ مکمل خبر پڑھنے کے لیئے کلک کیجئے۔۔
  18. کاشفی

    اسپیکر خیبر پختون خوا کے دو عہدوں کیخلاف تحریک التواء جمع

    اسپیکر خیبر پختون خوا کے دو عہدوں کیخلاف تحریک التواء جمع پشاور…عوامی نیشنل پارٹی نے اسپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر کے دو عہدوں کے خلاف تحریک التواء جمع کرا دی۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے اسپیکر اسد قیصر کے خلاف تحریک التواء ایڈیشنل سیکرٹری...
  19. کاشفی

    سیاستدان اور شاہی خاندان کا چھٹیاں گزارنا

    سیاستدان اور شاہی خاندان کس طرح اپنی ہولی ڈیاں :) گزارتے ہیں۔ ملاحظہ کیجئے۔۔
  20. کاشفی

    اسرائیل کا فلسطین میں یہودیوں کیلئے نئی تعمیرات کرنے کا اعلان

    اسرائیل کا فلسطین میں یہودیوں کیلئے نئی تعمیرات کرنے کا اعلان تل ابیب…اسرائیل نے فلسطین میں نئی تعمیرات کرنے کا اعلان کردیا۔جس پر فلسطین نے اسرائیل کی جانب سے مذاکراتی عمل کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا ہے۔اسرائیلی حکام کے مطابق ہزار نئے گھروں کی تعمیرات مغربی و مشرقی فلسطین میں کی جائیں گی۔ جس پر...
Top