یمن:فوج اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم، 5 اہلکار ہلاک

کاشفی

محفلین
یمن:فوج اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم، 5 اہلکار ہلاک
194909_28739790.jpg

جنگجوؤں نے شہر ہوات پر قبضے کیلئے چڑھائی کی تاہم فوج نے حملہ پسپا کر دیا
صنعا(آئی این پی )یمن میں فوج اور القاعدہ کے جنگجوؤں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک جبکہ 4زخمی ہوگئے ۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سے زائد جنگجوؤں نے مشرقی شہر ہوات پر قبضے کیلئے چڑھائی کی تاہم فوج نے ان کے حملے کو پسپا کر دیا۔ فوجی حکام کے مطابق فریقین کے درمیان کافی دیر تک جھڑپ جاری رہی۔
 
Top