حملہ

  1. حاتم راجپوت

    کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 4 اہلکار جاں بحق

    کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسلح ملزمان نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اے ایس ایف کے 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے جب کہ سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جدید...
  2. ل

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    پاکستان کی وزارت دفاع کی طرف سے ملک میں ذرائع ابلاغ کے نگران ادارے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو جیو نیوز کے خلاف درخواست میں خبروں اور حالت حاضرہ کے اس نجی ٹی چینل کی نشریات کو فوری طور پر معطل کرنے اور حقائق کا جائزہ لینے کے بعد اس کا لائیسنس منسوخ کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ ملک...
  3. کاشفی

    امریکی سینیٹرز کا شام پر حملے کی قرارداد پر اتفاق ہوگیا

    امریکی سینیٹرز کا شام پر حملے کی قرارداد پر اتفاق ہوگیا واشنگٹن…امریکی سینیٹ کی خارجہ امورکمیٹی میں ساڑھے 3گھنٹے کی بحث کے بعدشام پرحملے کی قراردادکے مسودے پراتفاق کرلیاگیا۔قرار داد میں حملے کی کم سے کم مدت 60 اور زیادہ سے زیادہ مدت90 دن اور شام میں امریکی فوج نہ اتارنے کی شرائط شامل ہیں۔مسودے...
  4. کاشفی

    شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے: وزیراعظم کینیڈا

    شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے: وزیراعظم کینیڈا کینیڈا کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے۔ اس مسئلے پر اتحادی ممالک سے بات چیت جاری ہے۔ ٹورنٹو: (دنیا نیوز) ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کے بعد شام کے خلاف فوجی آپریشن ناگزیر ہو...
  5. S. H. Naqvi

    روس کا حملہ، عالمی طاقتوں کا نیا کھیل شروع

    ابھی صرف علی صاحب کی شروع کردہ لڑی دیکھی جسمیں سید ذیشان صاحب فرما رہے تھے کہ روس کی کے ایس اے پر حملے کی خبر غلط ہے اور تبصرہ کرنے لگا تو لڑی ہی غائب ہو گئی (جیسے شروع میں انٹرنیٹ پرموجود یہ خبر شائع ہو کر پھر غائب ہو گئی تھی اور آج پھر موجود ہے:) ) تو عرض یہ ہے کہ خبر بالکل درست ہے اور آج مزید...
  6. کاشفی

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ،دو شہید،درجنوں زخمی

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ،دو شہید،درجنوں زخمی رملہ (دنیا نیوز)اسرائیلی فورسز نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ کر کے 2 شہریوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کر دیا۔ اسرائیلی فورسز نے صبح سویرے مغربی کنارے میں رملہ اور قلندیہ کے علاقے میں واقع فلسطینیوں کے کیمپ پر...
  7. کاشفی

    یمن:فوج اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم، 5 اہلکار ہلاک

    یمن:فوج اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم، 5 اہلکار ہلاک جنگجوؤں نے شہر ہوات پر قبضے کیلئے چڑھائی کی تاہم فوج نے حملہ پسپا کر دیا صنعا(آئی این پی )یمن میں فوج اور القاعدہ کے جنگجوؤں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک جبکہ 4زخمی ہوگئے ۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سے زائد جنگجوؤں نے مشرقی...
  8. کاشفی

    یمن میں ڈرون حملے، 12 مشتبہ شدت پسند ہلاک

    یمن میں ڈرون حملے، 12 مشتبہ شدت پسند ہلاک یمن میں ہونے والے تین امریکی ڈرون حملوں کے نتیجے میں 12 مشتبہ شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ صنعاء: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان میں سے ایک حملہ دارالحکومت صنعاء سے تقریبا 175 کلومیٹر شمال میں ضلع وادی عبیدہ میں ہوا۔ وہاں مشتبہ شدت پسندوں...
  9. کاشفی

    کوئٹہ میں کانسی روڈ پر گھر پر دستی بم سے حملہ،2خواتین جاں بحق

    کوئٹہ میں کانسی روڈ پر گھر پر دستی بم سے حملہ،2خواتین جاں بحق کوئٹہ…کانسی روڈ پر نامعلوم موٹر سائکل سواروں نے ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے دو خواتین زخمی ہو گئیں۔پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کانسی روڈ پر فتح خان اسٹریٹ میں واقع ایک گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا، بم...
  10. حسیب نذیر گِل

    ملالہ یوسف زئی کے خلاف پروپیگنڈا کرنیوالی ویب سائٹس بلا ک کرنیکا کا حکم

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملالہ یوسف زئی کے خلاف پروپیگنڈا کرنیوالی ویب سائٹس کو بلاک کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے دس کے قریب ویب سائٹس کی لسٹ انٹرنیٹ سروس پروائیڈرز کو بھیجی ہے۔ ان ویب سائٹس میں ایک ویب سائٹ American Everyman بھی شامل ہے۔اس ویب...
  11. سویدا

    امریکانے پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کی دھمکی دیدی

    واشنگٹن ... امریکی وزیردفاع نے حقانی نیٹ ورک کو کابل حملے کاذمہ دارٹھہراتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اس کے کیخلاف کارروائی میں ناکام ہوگیاہے،اوراب امریکاحقانی کیخلاف کارروائی کرے گا۔ جبکہ افغانستان میں امریکی سفیر رائن سی کروکر کاکہناہے کہ کابل میں کونشانہ بنانے والے افرادنے پاکستان میں پناہ لی ہوئی...
  12. ساجداقبال

    فوجی قافلے پر حملہ، تحریکِ نفاذِ شریعت کے رہنما ہلاک

    مکمل خبر۔۔۔ یعنی گیہوں کیساتھ گھن بھی پس گئے۔ کوئی ڈیلیٹ کر دے، غلط زمرے میں ڈالنے اور پہلے سے شروع کیے دھاگہ ہونے کے جرم میں۔
Top