خلیجی ریاستیں

  1. کاشفی

    شام پر فوجی حملہ بدھ کو کیا جاسکتا ہے ، فرانس

    شام پر فوجی حملہ بدھ کو کیا جاسکتا ہے ، فرانس پیرس…فرانس نے شام کے خلاف محاذ کھول دیا ، فرانس کاکہنا ہے کہ شام پر فوجی حملہ بدھ کو کیا جائے گا ۔اقوام متحدہ کے جائزہ کار وں کاشام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق شواہد جمع کر نے کا آج آخری دن ہے ، آئندہ ہفتے رپورٹ جاری کی جائیگی ،لیکن...
  2. کاشفی

    یمن:فوج اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم، 5 اہلکار ہلاک

    یمن:فوج اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم، 5 اہلکار ہلاک جنگجوؤں نے شہر ہوات پر قبضے کیلئے چڑھائی کی تاہم فوج نے حملہ پسپا کر دیا صنعا(آئی این پی )یمن میں فوج اور القاعدہ کے جنگجوؤں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک جبکہ 4زخمی ہوگئے ۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سے زائد جنگجوؤں نے مشرقی...
  3. کاشفی

    سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی

    سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی ریاض … سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، سرکاری طور پر کل ( جمعرات کو) عید الفطر منانے کا اعلان کردیا گیا۔ سعودی عدالتی کونسل کے اعلان کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے اور کل (بروز جمعرات) 8 اگست کو ملک بھر میں عید الفطر...
  4. کاشفی

    مصر:مرسی کی معزولی پر خلیجی ممالک کا خیر مقدم، امریکاو یورپ کی تشویش

    مصر:مرسی کی معزولی پر خلیجی ممالک کا خیر مقدم، امریکاو یورپ کی تشویش قاہرہ…محمد مرسی کا تختہ الٹے جانے کے بعد مخالفین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ قاہرہ سمیت کئی شہروں میں جشن منایا گیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے فوجی اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر کئی دن سے جمع لاکھوں افراد اس وقت...
  5. کاشفی

    عالمی طاقتیں الزامات سے باز آجائیں، نو منتخب ایرانی صدر

    عالمی طاقتیں الزامات سے باز آجائیں، نو منتخب ایرانی صدر تہران: ایران کے نومنتخب صدر حسن روحانی نے عالمی طاقتوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف الزام تراشیوں سے باز آجائیں۔ حسن روحانی کا کہنا تھا کہ عالمی طاقتیں ایران کی عزت کریں اور الزام تراشیوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔ مکمل خبر پڑھنے کے...
Top