سوڈان کے صوبے ڈارفر میں لڑائی، 100 افراد ہلاک

کاشفی

محفلین
سوڈان کے صوبے ڈارفر میں لڑائی، 100 افراد ہلاک
world-sudan-darfurclash_8-11-2013_113201_l.jpg

ڈارفر…سوڈان کے شورش زدہ صوبے ڈارفر میں دو قبیلوں کے درمیان تازہ لڑائی میں 100 افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈارفر میں اس سال اب تک قبائلی گروپوں کے درمیان لڑائی میں سیکڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ قبائلی ذرائع کے مطابق تازہ لڑائی دو عرب قبیلوں معالیہ اور Rezeigat کے درمیان ہفتے کو ہوئی۔ Rezeigat قبیلے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے حملہ کرکے مخالف قبیلے کے 70 افراد کو ہلاک کردیا جبکہ ان کے 30 جنگجو مارے گئے۔
 
Top