کاشفی
محفلین
تیونس میں ہزاروں افراد کا حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ریلی کا انعقاد،شرکا کی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی، مستعفی ہونے کا مطالبہ
تیونس(اے پی پی)تیونس میں ہزاروں افراد نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 ہزارافراد نے احتجاجی مظاہرے کے بعد ریلی کا انعقاد بھی کیا، شرکا نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور حکومت کے خلاف شدید نعرے کی گئی۔مظاہرین نے دوبارہ حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ ملک میں دو اپوزیشن رہنماؤں کی ہلاکت کے بعد امن و امان کی صورتحال کافی خراب ہے اور اپوزیشن حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہی ہے ۔