حکومت

  1. عبدالقدیر 786

    بھارت میں ایدھی ایمبولینس بھیجنا پاکستان کا درست فیصلہ تھا؟

    پہلی بات ہماری پاکستانی عوام بڑی جذباتی ہے کچھ بھی ہوجائے عوام سے اگر پوچھا جائے کہ کیا بھارت کی مدد کرنی چاھئیے کیا بھارت کے جو بھی دہشت گرد پکڑے جاتے ہیں تو اُنہیں چھوڑ دینا چاھئیے تو آپ کو کچھ ہی لوگ ایسے ملیں گے جو کہیں گے کہ ہاں ٹھیک فیصلہ ہے اگر ٹھنڈے دماغ سے سوچا جائے تو بھارت کی عوام پر...
  2. سید رافع

    نیو ورلڈ آرڈر آف پیس - ایک نئی عالمی تحریک

    میرے خیال میں دنیا کو ایک "نیو ورلڈ آرڈر آف پیس" کی ضرورت ہے۔ ممالک کی موجودگی موجودہ دنیا میں ایک خلفشار کا باعث ہے۔ نیو ورلڈ آرڈر آف پیس کو ایک عالمی تحریک کے طور پر ابھارنے کی ضرورت ہے۔ نیو ورلڈ آرڈر آف پیس 1- آج سے دنیا کے تمام انسان برابر ہیں۔ نہ ہی کالے کو گورے پر کوئی فوقیت ہے اور نہ...
  3. عدنان عمر

    پاکستان، سود خوری کا نیا عالمی مرکز

    پاکستان "سود خوری" کا نیا عالمی مرکز ، مہنگائی کی اصل وجہ اور سرمایہ کاری کی حقیقت محمد عاصم حفیظ 16 جنوری 2020 کیا آپ کو پتہ ہے کہ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ شرح سود والے ممالک میں شامل ہو چکا ۔ روزبروز مہنگائی کیوں بڑھ رہی ہے اور عالمی سرمایہ کاری کی حقیقت کیا ہے۔ آئیے اس صورتحال کو سمجھنے...
  4. عبدالقدیر 786

    اگر ہم لوگ یہ ایک چیز چھوڑ دیں تو ہمارا ایک بہت بڑا مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔

    بات تو چھوٹی سی ہے اور بہت سے لوگ پڑھ کر شاید یہ بھی لکھ دیں کہ مجھ اکیلے سے کیا ہوگا پوری دنیا ہی استعمال کررہی ہے شروعات ہمیشہ اپنے آپ سے ہی کرنی چاھئیے آج جو ہم لوگ بارشوں میں پریشان ہورہے ہیں جگہ جگہ گٹر بھرے ہوئے نظر آرہے ہیں اِن کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں پر میری نظر میں ایک بہت بڑی وجہ...
  5. محمد تابش صدیقی

    شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات ٭ کاشف حفیظ

    حکومت بنانا اکثریتی منتخب جماعت کا جمہوری حق ہے ۔ اس مقصد کیلئے چھوٹی جماعتوں کیلئے افہام و تفہیم لازمی ہے ۔ اگر کل کے شدید مخالف اور مختلف خیال جماعتیں اگر کسی مستحکم حکومت اور محفوظ پاکستان کیلئے کسی ایک چھتری کے تحت جمع ہو رہے ہیں تو اسکو "وسیع القلبی" سے بھی ماخوز کیا جا سکتا ہے ۔ مگر شاید...
  6. راحیل فاروق

    پاکستان کا بن لادن

    گزشتہ سے پیوستہ برس جب تحریکِ انصاف نے دھرنے کا منصوبہ بنایا تھا تو فقیر کا بس نہیں چلتا تھا کہ نواز شریف کو گردن سے دبوچ کر پٹخ دے۔ وہ زمانے لد گئے۔ اب عمران خان کی ذات اور جماعت دونوں سے ویسی وابستگی نہیں رہی۔ مگر نظریاتی بنیادیں کم و بیش وہی ہیں۔ ان دنوں کی یادگار ایک نگارش۔۔۔ اوزان فلمی...
  7. محمد مبین امجد

    معماران ملت کا المیہ

    دنیا میں امن قائم کرنے، غربت اور افلاس کا خاتمہ کرنے، مسلسل ترقی اور قوموں اور نسلوں کے درمیان مفاہمت پیدا کرنے میں تعلیم کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ کیا استاد کا کوئی نعم البدل ہوسکتاہے؟ کیا آپ کسی ایسے معاشرے کا تصور کرسکتے ہیں جہاں اسکول نہیں، ٹیچرز نہیں؟ نہیں ، ہر گز نہیں۔ استاد کے...
  8. شاہد رضا خان

    ہندوستان میں اردو زبان کی ایک چھوٹی سی جهلک

    حکومت ہند کی ویب سائٹ جہاں پر اردو کتب کے علاوہ مفت میں اردو سیکهنے کے لئے اردو کورس کی سہولتیں دستیاب ایک مرتبہ ضرور چیک کریں ربط www.urducouncil.nic.in اور ہند کے اخبارات ویب سائٹ میگزین غالباً سبهی کی فہرست اس ویب میں www.akhbarurdu.com جہاں پر اردو کا مجموعہ بهی کافی زیادہ نظر آ رہا ہے...
  9. بھلکڑ

    انقلاب /آزادی یا ۔کچھ اور۔۔۔!

    پچھلے قریباََ 15 روز سے بنا انٹرول چلنے والی فلم سے اُکتا کر آج کچھ الگ کرنے کو جی چاہا ۔ کچھ خاص سمجھ میں نہ آیا پھر بھی سورج کو ذرا غصہ آنے پر منہ دھویا ، بال سنوارے اور اسلام آباد (مین سِٹی) کا رُخ کیا۔ کافی سوچ بچار کی لیکن بنا چائے کے کام کرجائے تو وہ ہمارا دماغ تھوڑی نہ ہوا۔ سو ایک چائے...
  10. ل

    مذاکراتی عمل ہر صورت جاری رہنا چاہئے، عالم آن لائن میں علما کا اتفاق

    کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملک کے تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے اس امر پر اتفاق کیا ہے کہ طاقت کے استعمال سے حتی الامکان پرہیز کیاجائے، امن کے قیام کے لیے اگربات چیت سے معاملات حل ہوسکتے ہیں تو اس عمل کو ہرحال میں جاری رہنا چاہیے۔ جیونیوزسے براہ راست نشرہونے والےشہر آفاق’’ عالم آن...
  11. ل

    زرداری کے مقابلے میں نواز حکومت کی کارکردگی 59 فیصد بہتر: گیلپ سروے

    http://e.jang.com.pk/02-18-2014/lahore/page1.asp#; http://www.gallup.com.pk/pollsshow.php?id=2014-02-18
  12. ل

    طالبان کیخلاف آپریشن کے حامی نواز حکومت گرانا چاہتے ہیں۔ اسلم بیگ

    ربط
  13. ل

    کیا طالبان افغانستان پر پھر قابض ہو جائيں گے؟

    رواں سال کے آخر تک افغانستان میں موجود برطانوی اور امریکی افواج واپس چلی جائیں گی۔ ایسے میں سوال اٹھتا ہے کہ کیا افغان حکومت اس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا مقابلہ کر پائے گي یا پھر طالبان وہاں دوبارہ قبضہ جما لیں گے؟ اس سال کے بعد افغانستان خود اپنے قدموں پر کھڑا ہو گا۔ چاہے کچھ بھی ہو،...
  14. ل

    بھارت میں آئندہ حکومت بی جے پی کی ہوگی، جائزہ سروے

    نئی دہلی(اے ایف پی) بھارتی اور امریکی میڈیا گروپ کی جانب سے کیے جانے والے جائزہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بھارت میں آئندہ حکومت بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہوگی جبکہ حکمراں جماعت تاریخ کی بدترین شکست کی جانب بڑھ رہی ہے۔ہفتے کو شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی کی قیادت میں...
  15. ل

    مشرف کے بیرون ملک جانے کی تیاریاں تیز‘ امریکہ کا ویزا حاصل کر لیا گیا

    اسلام آباد (فصیح الرحمن خان/ دی نیشن رپورٹ) سابق صدر پرویز مشرف کی سکیورٹی ٹیم سے تعلق رکھنے والے دو اہم ارکان نے حال ہی میں امریکہ کیلئے ملٹی پل ویزا حاصل کئے ہیں۔ انکے ایک قریبی نے عندیہ دیا ہے کہ پرویز مشرف کی ٹیم نے انکے بیرون ملک عارضی قیام کیلئے روانگی کی کوششیں تیز کردی ہیں، ممکنہ طور پر...
  16. ل

    عمران خان کا شدت پسند طالبان سے اپنے طور پر بات چیت کرنے پر غیر آمادگی کا اظہار

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شدت پسند طالبان سے اپنے طور پر بات چیت کرنے پر غیر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس بات چیت کا اختیار نہیں ہے۔ عمران خان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ کل جماعتی کانفرنس بلا کر طالبان سے بات چیت میں حائل رکاوٹوں کے بارے میں آگاہ کرے۔ عمران...
  17. ل

    کسی حکومتی فرد نے تعزیت نہیں کی۔ شہید اعتزاز کے بھائی۔

  18. ل

    سابق صدر کی والدہ کو لانے کیلئے طیارہ دینے کو تیار ہیں: پرویز رشید

    اسلام آباد (ایجنسیاں / طاہر خلیل) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کو محفوظ راستہ دیا جائے گا نہ بیرون ملک جانے دیں گے، سابق صدر کی والدہ کو دبئی سے لانے کے لئے وزیراعظم طیارہ یا ایئر ایمبولینس بھیجنے کو تیار ہیں، حکومت مشرف کی والدہ کے علاج معالجے...
  19. ل

    مشرف کی والدہ کو لانے کے لیے خصوصی طیارہ بھیجنے کو تیار ہیں، پرویزرشید

    اسلام آباد…حکومت نے پرویز مشرف کو والدہ سے ملوانے کیلیے تعاون کی پیش کش کردی، وزیراطلاعات کا کہنا ہے کہ مشرف کی والدہ کو پاکستان لانے کے لیے خصوصی طیارہ بھیجنے کو تیار ہیں، مشرف کو محفوظ راستہ نہیں دیا جائے گا۔مشرف سے پہلے ڈیل کی نہ اب کریں گے ۔مستقبل کا فیصلہ آزاد عدلیہ کریگی ۔حکومت نے نہ صرف...
  20. ل

    موجودہ حکومت ڈرون حملے بند کرانے میں سنجیدہ لگتی ہے

    موجودہ حکومت ڈرون حملے بند کرانے میں سنجیدہ لگتی ہے شاید اسی وجہ سے یہ خبر آئی ہے،
Top