بھارت سے اچھے ڈرامے بنارہے ہیں توفلم کیوں نہیں بناسکتے ،ثنا
ڈرامہ پروڈکشنز نے فلمی فنکاروں کو مصروف کردیا، جلدفلم انڈسٹری کو بہتر مقام پرلے آئینگے۔ فوٹو: فائل
لاہور: اداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ ڈرامہ پروڈکشنزنے فلمی فنکاروں کو مصروف ترین فنکاروں میں شامل کردیا ہے ،ہمارے ڈرامے اصلاحی ہونے کی وجہ...
تھائی لینڈ کی وزیراعظم کا دورہ، پاک تھائی فری ٹریڈ ایگریمنٹ پرزور
پاکستان اورتھائی لینڈکے مابین سفارتی تعلقات کی عمر60سال سے زائدہے مگرتجارتی حجم ایک ارب ڈالرسے تجاو زنہیں کرسکا۔ ف
اسلام آباد: تھائی لینڈکی پہلی خاتون وزیراعظم ینگ لک شناوتراگزشتہ10برس میں پاکستان کادورہ کرنیوالی پہلی وزیراعظم...
موازنہ دو شاعروں کا اور دو ڈکٹیٹروں کا
اگر دو شاعروں کا موازنۂ انیس و دبیر اور موازنۂ سودا و میر ہو سکتا ہے تو دو ڈکٹیٹروں کا ایسا موازنہ کیوں نہیں ہو سکتا۔ تواشعر رحمن صاحب نے ایسا کر کے کوئی غلط کام نہیں کیا۔ اور ان دو ڈکٹیٹروں یعنی فیلڈ مارشل ایوب خاں اور جرنیل ضیاء الحق کا موازنہ کیوں نہیں...
شریف فیملی کیخلاف 3 ریفرنسز کا معاملہ لٹک گیا
جسٹس نجم الحسن شیخ نے کیس سماعت سے معذرت کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کوارسال کردی تھی ۔فائل فوٹو
راولپنڈی: وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ شہباز شریف اورشریف خاندان کے دیگر افراد کے خلاف کرپشن کے اتفاق فائونڈری، حدیبیہ پیپرملز اوررائے ونڈ...
طالبان کا خوف؛ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی پرچم کشائی کی تقریب میں عدم شرکت
خیبرپختونخونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد یوم آزادی کی یہ پہلی تقریب تھی جسے دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر جناح پارک سے پولیس لائنز منتقل کردیا گیا تھا۔ فوٹو: فائل
پشاور: یوم آزادی کے موقع پر صوبہ خیبر پختونخوا...
ضیاءپیپلزپارٹی سے جو نہ کراسکےوہ بھٹو کے داماد نےکردیا
اسلام آباد (ظفر ملک)17اگست1988 کی سہ پہر 3بجکر58منٹ پر پاک فضائیہ کے ”پاک ون“ نامی سی130 طیارہ بہاولپور کے قریب خیر پور ٹامیوالی کے مقام پر گر کر تباہ ہو گیا، اس طیارے میںاس وقت کے صدر پاکستان جنرل محمد ضیاءالحق اور ان کے رفقاءسوار تھے،...
وزیراعظم آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے
وزیراعظم نواز شریف آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم محمد نواز شریف اپنے پہلے خطاب میں ملک کو درپیش مسائل کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کا حکومت سنبھالنے کے بعد یہ پہلا خطاب ہوگا۔ ذرائع کا...
بھارت کے اشتعال انگیز بیانات کی وجہ نواز شریف کا رویہ ہے،منور حسن
ملتان(دنیا نیوز) امیرجماعت اسلامی منورحسن نے کہا ہے نوازشریف کے رویے کے باعث بھارت اشتعال انگیز بیانات دے رہا ہے،کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے ہم اخلاقی اور سیاسی طورپرکشمیریوں کے ساتھ ہیں۔
ملتان میں دفتر جماعت اسلامی میں پریس...
کراچی میں آج سے 13 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہو گی
کے ای ایس سی نے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرانے کی تیاری کر لی، آج سے شہر میں 13 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی۔
کے ای ایس سی نے حکومتی اداروں پر بھاری واجبات اور اسکی عدم ادائیگی کا جواز بنا کر شہر قائد کے باسیوں کو بجلی کی بد ترین بندش کے عذاب میں...
مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں،عمران خان
لکی مروت(دنیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں ہے۔
لکی مروت میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے مولانا فضل الرحمان...
بائیس اگست کو گولڈ اسمتھ ایجنڈا دفن کر دیں گے: فضل الرحمان
اسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعییت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ الزام تراشیوں سے ڈی آئی خان جیل توڑنے کے واقعے کو چھپایا نہیں جا سکتا۔ بائیس اگست کو گولڈ سمتھ ایجنڈا دفن کر دیں گے۔
ایک بیان میں مولانا فضل الرحمن...
مصر : ریلیوں پر فائرنگ، 80 افراد ہلاک،سرکاری عمارت نذرآتش
قاہرہ…مصرمیں جمعہ کے روز معزول صدرمرسی کے حامیوں کی احتجاجی ریلیوں پرسیکیورٹی فورسزکی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی ہے۔ ایک ایسی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں فائرنگ سے بچنے کے لیے مظاہرین کو ایک پل سے نیچے کودتے دکھایا گیا...
سی آئی اے نے امریکا میں اڑن طشتریاں اترنے کی داستان کھول دی
واشنگٹن…سی آئی اے نے امریکا میں اڑن طشتریاں اترنے کی سحر انگیز داستانوں کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔خفیہ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایریا ففٹی ون میں یو ٹو جاسوس طیاروں کی آزمائش کی جاتی تھی ۔1955 میں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے ریاست نیواڈا...
عراق کے وزیرخارجہ کا ڈرونز کیلیے امریکا کو گرین سگنل
بغداد…عراق کے وزیرخارجہ ہوشیار زیباری نے کہا ہے کہ القاعدہ سے جنگ کے لیے امریکی ڈرونز کا اڈہ عراق میں قائم کیا جاسکتا ہیامریکی فوج کے عراق سے انخلا کے تقریباً بیس ماہ بعد گفتگو کرتے ہوئے عراق کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عراق کو نگرانی اور...
کشمیر کسی کی جاگیر ہے نہ اٹوٹ انگ , خود مختار ریاست ہے , علی گیلانی
بی جے پی وادی میں سانحہ گجرات دہرانا چاہتی ہے،مظالم کا سلسلہ بند نہ ہواتوبھارت کاوجود خطرے میں پڑ سکتا ہے،بزرگ رہنما دونوں نوجوان ریاستی دہشتگردی کاشکار ہوئے،کشتواڑ میں کرفیو جاری،بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر فوجی چھاؤنی میں...