تحریکِ انصاف حکومت نے شاہی باغ سے قومی پرچم اُتار کر اپنا پرچم لہرا دیا

کاشفی

محفلین
تحریکِ انصاف حکومت نے شاہی باغ سے قومی پرچم اُتار کر اپنا پرچم لہرا دیا
1376542499_22.gif

روزنامہ مشرق پشاور، 15 اگست 2013، صفحہ 12:mean:
 

حسینی

محفلین
تحریک انصاف کا بھی اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔
یہ کام سراسر انصاف کے مخالف ہے جو انہوں نے کیا ہے۔۔۔
ابھی تک ٰ خیبر پختون خواہ میں کوئی بہتری کی علامت نظر نہیں آئی۔۔۔ بلکہ الٹا سکینڈلز ہی سامنے آئے ہیں۔
 

کاشفی

محفلین
Top